ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس او پیز کیساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس او پیز کیساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

53 views

حکومت نے ستمبرکےپہلےہفتےمیں ایس اوپیزکےساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کافیصلہ کرلیا ہے، تاہم حتمی منظوری کل این سی او سی سے لی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق  حکومت نے ستمبرکےپہلےہفتےمیں ایس اوپیزکےساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ تمام صوبائی

وزرائے تعلیم نے تجویز پر اتفاق کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے قبل کوویڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،حتمی منظوری کل این سی او سی سے لی جائے گی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ تمام وزرائے تعلیم  نےستمبر کے پہلے ہفتے میں تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق بھی کرلیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے ساتھ امتحانات لینے کی بھی اجازت دیدی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *