راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
لاہور کے علاقے گلبرگ میں خاتون کی ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی اور دھمکیوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں غلط پارکنگ پر ٹریفک وارڈن نے روکا جس پر خاتوں سیخ پا ہوگئی اور
وارڈن کو دو تھپڑ بھی رسید کردیئے۔
ویڈیو کے مطابق خاتون نے وارڈن سے سخت لہجے میں دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ یہ لو اپنے باپ سے بات کرو۔
اسی دوران خاتون نے وارڈن کو دو تھپڑ بھی جڑ دیئے جبکہ وارڈن سے وائرلیس سیٹ بھی چھیننے کی کوشش کی۔
ویڈیو میں صاف ظاہر ہے کہ ٹریفک وارڈن نے کسی قسم کی بدتمیزی نہیں کی، وہ صرف اپنی ڈیوٹی کر رہا ہوتا ہے۔
خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد صارفین کی جانب سے خاتون کی جانب سے بدتمیزی کی سخت مذمت کی جارہی ہے اور
سخت کارروائی کا مطالبہ بھی کیا جارہا ہے۔
اس طرح کی آمادہ بر فساد خاتون کسی بھی پولیس افسر کو مل جاے تو وہ کیا کرے
پہلے غلط پارکنگ کی جب ٹریفک وارڈن نے منع کیا تو اس کو دو تھپڑ بھی رسید کر دئے
اب یہ ہیں بھی خاتون بجاے اپنی غلطی تسلیم کرنے کے دھمکیاں اور دست درازی پر اتر آئی ہیں
قوم کو اخلاقی تربیت کی اشد ضرورت ہے pic.twitter.com/fRFw2c8bKX— Khurram (@Khurram_zakir) July 8, 2020
In this matter FIR 611/20 dated 07.07.2020 Under Section 186,353,290,291 PPC registered in PS Gulberg.
— DIG Operations Lahore (@DIGOpsLahore) July 8, 2020
وارڈن کی مدعیت میں نامعلوم خاتون کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کر لیا، پولیس نے کار کا نمبر شناخت ہونے
باوجود خاتوں کو گرفتار نہیں کی۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Pakistan hopes for revival of ‘high-level’ dialogue with US under Biden rava.pk/ur/2021/01/21/pakistan… #JoeBiden… twitter.com/i/web/status/13522…
Bollywood remembers Sushant Singh Rajput on 35th birth anniversary rava.pk/ur/2021/01/21/sushant-… #SushantSinghRajput… twitter.com/i/web/status/13521…
Biden’s 17 Executive Orders and Other Directives in Detail rava.pk/ur/2021/01/21/bidens-1… #JoeBiden #USElections2020… twitter.com/i/web/status/13521…
COVID-19 Updates - 21 Jan 2021 #COVID19 #COVID19PH #January2021 #COVID #coronavirus Bakhabar Bashaoor Pakistan! Li… twitter.com/i/web/status/13521…
If it’s established that the PTI is involved in the foreign funding case, it could lead to serious consequences for… twitter.com/i/web/status/13519…
Your email address will not be published. Required fields are marked *