معروف اداکارہ میرا جی کلاسیکل ڈانسر بن گئیں،ویڈیو وائرل
گلابی انگلش اور اپنی نرالی اداؤں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہنے والی اداکارہ میرا کی کلاسیکل ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں اداکارہ میرا کا فوٹو شوٹ ہوا جس میں انہوں نے خوبصورت پیازی رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھی...
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران کچھ دلچسپ مناظر
کرونا وائرس کے سبب انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایس او پیز کے تحت پہلا ٹیسٹ کھیلا گیا ، جہاں کچھ دلچسپ مناظر شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ کرکٹ میچز میں جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملتا ہے وہیں کچھ ایسے دلچسپ...
بھارتی حکومت نے فوجیوں کو فیس بک سمیت دیگر ایپس کے استعمال سے روکدیا
بھارتی حکومت نے فوجیوں کو فیس بک سمیت دیگر ایپس استعمال کرنے سے روک دیا، وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوجیوں کو فیس بک سمیت 89 ایپس اپنے موبائل سے ڈیلیٹ کرنی ہونگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع نے فوجیوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ فوجی...
بھارت میں ایک ہی دن میں 25 ہزار کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ
بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 24،879 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جو اب تک کسی ایک دن میں متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد بنتی ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 24،879 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، جو اب...
وزیراعظم عمران خان نے بڑی عید سادگی سے منانے کی اپیل کردی
وزیراعظم عمران خان نےاسلام آباد آئسولیشن ہسپتال اورمریضوں کے علاج کے مرکز کا افتتاح کردیا، ڈھائی سوبستروں پرمشتمل جدیدسہولتوں سے آراستہ ہسپتال ریکارڈچالیس دن میں تعمیر کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آئسولیشن اور وبائی امراض کے جدید اسپتال کا افتتاح کر دیا،ڈھائی سو بستروں پر...
حکومت کا ملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیرتعلیم کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود...