معروف اداکارہ میرا جی کلاسیکل ڈانسر بن گئیں،ویڈیو وائرل

معروف اداکارہ میرا جی کلاسیکل ڈانسر بن گئیں،ویڈیو وائرل

86 views

گلابی انگلش اور اپنی نرالی اداؤں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہنے والی اداکارہ میرا کی کلاسیکل ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حال ہی میں اداکارہ میرا کا فوٹو شوٹ ہوا جس میں انہوں نے خوبصورت پیازی رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھی

جس میں نہایت ہی نفیس طریقے سے تلے کی کڑھائی جڑی ہوئی ہے۔

ساتھ ہی پشت پر چلتا شہرآفاق گانا انہیں لوگوں نے لے لیا ڈوپٹہ میرا اور مغل دور کے زیورات نے انکی شخصیت کو چار چاند لگادیا ۔

شوٹ کے دوران وہ اپنی تیکھی نظروں سے اشارہ کرتے اور من موہنی ادائیں کرتے ہوئے بھی نظر آرہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اداکارہ میرا کے اس نئے روپ کو خوب سہرایا گیا ہے، اب تک ویڈیو کو کئی یوزرز لائیک اور شیئر بھی کرچکے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *