پاکستان میں ایڈز کے ایک لاکھ 83 ہزار مریض

پاکستان میں ایڈز کے ایک لاکھ 83 ہزار مریض

پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت نوشین حامد کا کہنا ہے کہ ملک میں ایڈز کے کل ایک لاکھ 83 ہزار مریض ہیں مگر رجسٹرڈ صرف 25 ہزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب اور دیگر اراکین نے ایڈز کے مریضوں سے متعلق توجہ دلاؤ...

تفصیلات
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے، اب بینک پیر تا جمعرات صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق تمام بینک پیر تا جمعرات صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے، دوپہر ڈیڑھ سے...

تفصیلات
کراچی کے ساحل سمندر پر مردہ مچھلیوں کی بھرمار

کراچی کے ساحل سمندر پر مردہ مچھلیوں کی بھرمار

راچی میں سی ویو کے ساحل پر ایک بار پھر بڑی تعداد میں مردہ حالت میں مچھلیاں پائی گئی ہیں، علاقے میں تعفن پھیلنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں بارشوں کے بعد سی ویو پر مردہ مچھلیوں کی بھرمار ہوگئیں، بدبو اور تعفن...

تفصیلات
ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے فصلوں پر ڈرون سے اسپرے

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے فصلوں پر ڈرون سے اسپرے

پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ڈرون تیار کرلیا گیا ہے، جس کے ذریعے فصلوں پر اسپرے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق فصلوں پر اسپرے کرنے والا ڈرون وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کی ہدایت پر نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن نے تیار کیا ہے۔...

تفصیلات
اسٹاک مارکیٹ حملہ : دہشت گرد سلمان کے بارے میں حیران کن انکشافات

اسٹاک مارکیٹ حملہ : دہشت گرد سلمان کے بارے میں حیران کن انکشافات

پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے ملوث دہشت گرد سلمان کی بہن نے اہم انکشافات کردیئے، دہشت گرد سلمان والد کے انتقال کے بعد گھر چھوڑ کر چلا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے ملوث دہشت گرد سلمان کے بارے اہم انکشافات اس وقت سامنے...

تفصیلات
ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ ملتوی کردیا

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ ملتوی کردیا

کورونا وبا کی وجہ سے ایشیا کرکٹ کپ ملتوی کردیا گیا، پاکستان نے رواں سال ستمبر میں ایشیا کپ کی میزبانی کرنا تھی۔ تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ  کوروناوبا کی وجہ سےایشیاکرکٹ کپ ملتوی کرناپڑا۔ ایشیاکپ کو جون2021 میں منعقد کرنے کی...

تفصیلات
پاک فضائیہ میں اعلٰی سطح پر ترقیاں کر دیں گئیں

پاک فضائیہ میں اعلٰی سطح پر ترقیاں کر دیں گئیں

حکومت پاکستان  کی جانب سے  پاک فضائیہ کے ایک ائیر آفیسر کو ائیر مارشل اوردس افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے  ترجمان پاک فضائیہ  کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق حکومت پاکستان نے ائیر وائس مارشل عامر مسعود کو ائیر مارشل کے...

تفصیلات
رابی پیرزادہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں،کیا وہ ملک چھوڑ دیں گی؟؟

رابی پیرزادہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں،کیا وہ ملک چھوڑ دیں گی؟؟

سابق پاکستانی گلوکار رابی پیرزادہ ایک بار تنازع کا شکار ہوگئیں، ملک چھوڑنے کی ٹوئٹ پر صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ تحریر۔۔۔غانیہ خالد مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک بار پھر پاکستانی سابق گلوکارہ اور اداکارہ رابی پیرزادہ ٹرینڈ کرنے لگیں۔ مگر وجہ کیا بنی؟؟ آیئے ہم آپ...

تفصیلات
احمد شاہ نے 5 سال کی عمر میں سلور اور گولڈن پلے بٹن حاصل کرلیا

احمد شاہ نے 5 سال کی عمر میں سلور اور گولڈن پلے بٹن حاصل کرلیا

چائلڈ آرٹسٹ احمد شاہ نے چھوٹی سی عمر میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا، صرف 5 سال کی عمر میں سلور اور گولڈن پلے بٹن حاصل کرکے کم عمر یوٹیوبر بن گئے۔ اپنی معصوم باتوں اور چلبلے انداز کی وجہ سے مشہور ننھے احمد شاہ نے نیا ریکارڈ بناڈالا، المعروف...

تفصیلات
کمبوڈیا میں کتے کا گوشت کھانے اور بیچنے پر پابندی عائد

کمبوڈیا میں کتے کا گوشت کھانے اور بیچنے پر پابندی عائد

ایشیائی ملک کمبوڈیا میں کتے کا گوشت کھانے، فروخت کرنے اور رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، خلاف ورزی کرنے والوں سخت سزا اور جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کمبوڈیا کے سیاحتی علاقے سیم ریپ میں ریبیز اور دیگر بیماریاں ایک...

تفصیلات
امریکا میں بھی پی آئی اے پر پابندی،قومی ایئرلائن کا کیا موقف؟؟؟

امریکا میں بھی پی آئی اے پر پابندی،قومی ایئرلائن کا کیا موقف؟؟؟

یورپی ممالک کے بعد امریکا نے بھی قومی ایئر لائن کے آپریشن پر بھی پابندی عائد کردی، پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اصلاحاتی عمل جاری ہے جلد خدشات دور کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق  یورپ اوربرطانیہ کے بعد امریکہ نے بھی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے...

تفصیلات