ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے فصلوں پر ڈرون سے اسپرے

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے فصلوں پر ڈرون سے اسپرے

17 views

پاکستان میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ڈرون تیار کرلیا گیا ہے، جس کے ذریعے فصلوں پر اسپرے کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق فصلوں پر اسپرے کرنے والا ڈرون وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کی ہدایت

پر نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن نے تیار کیا ہے۔

این آر ٹی سی حکام نے مطابق وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے خاص ہدایت جاری کی تھی کہ یہ ڈرون کم قیمت ہونا چاہیے

تاکہ عام کسان اس سے استفادہ حاصل کر سکے۔

اس لیے اس ڈرون کی قیمت مارکیٹ میں دستیاب ڈرونز کی نسبت ایک تہائی ہے۔

ڈرون فصلوں کو ٹڈی دل کے حملوں سے بچانے میں معاون ہوگا۔ اس میں فصلوں پر زہریلی دوا سپرے کرنے کی سہولت ضرور موجود ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *