راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راچی میں سی ویو کے ساحل پر ایک بار پھر بڑی تعداد میں مردہ حالت میں مچھلیاں پائی گئی ہیں، علاقے میں تعفن پھیلنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں بارشوں کے بعد سی ویو پر مردہ مچھلیوں کی بھرمار ہوگئیں، بدبو اور تعفن پھیلنے
سے شہریوں کو سانس لینے دشواری ہورہی ہے۔
ڈبلیو ڈبلیو ایف حکام کا کہنا ہے کہ سمندر میں بارش کے پانی کے ساتھ ندی نالوں کا آلودہ پانی شامل ہونے سے مچھلیوں کی موت واقع ہوئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سمندر میں بارش کے پانی کے ساتھ ندی نالوں کا آلودہ پانی آتا ہے جس میں آکسیجن نہیں ہوتی بلکہ
ہائیڈروجن سلفائیڈ کی مقدار زائد ہوتی ہے اور جو مچھلیاں اس پانی کی لپیٹ میں آتی ہیں، وہ مرجاتی ہیں۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
India says troops had 'minor face-off' with China in Sikkim border area rava.pk/ur/2021/01/25/india-sa… #India #China… twitter.com/i/web/status/13536…
Meet the world's 'dirtiest' man who hasn't showered in 65 years rava.pk/ur/2021/01/25/meet-the… #AmouHaji #Iran… twitter.com/i/web/status/13536…
Chaudhry The Martyr – Trailer of biopic on slain Karachi cop released rava.pk/ur/2021/01/25/feature-… #AslamChaudhry… twitter.com/i/web/status/13536…
Father daughter duo; Tara Mahmood is daughter of Federal Minister of Education Shafqat Mahmood.… twitter.com/i/web/status/13536…
Varun Dhawan ties knot with Natasha Dalal rava.pk/ur/2021/01/25/varun-dh… #Varunkishaadi #varunkishadi #varunwedsnatasha… twitter.com/i/web/status/13535…
Your email address will not be published. Required fields are marked *