راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
یورپی ممالک کے بعد امریکا نے بھی قومی ایئر لائن کے آپریشن پر بھی پابندی عائد کردی، پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اصلاحاتی عمل جاری ہے جلد خدشات دور کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق یورپ اوربرطانیہ کے بعد امریکہ نے بھی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے فضائی آپریشن پر پابندی عائد کردی ہے۔
امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پی آئی اے پروازوں کی سیفٹی پر تشویش کے باعث پابندی لگائی گئی
پابندی کی بنیادی وجہ پاکستانی پائلٹس کےلائسنس مشکوک قرار دیا جاناہے۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے امریکا کیلئے اپنی پروازیں نہیں چلاسکےگی اور پی آئی اے کی ہر قسم کی پروازوں پرپابندی لگا دی گئی ہے۔
امریکا کی جانب اس اقدام کے بعد قومی ایئر لائن نے بھی اپنا مؤقف جاری کردیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان نے کہا کہ امریکا کے
جو خدشات ہیں ان کو دور کریں گے، پی آئی اے میں جاری اصلاحاتی عمل کے ذریعے پائلٹ والا مسئلہ حل ہو جائیگا۔
خیال رہے کہ پاکستانی پائلٹس کے مشکوک لائسنز پر یورپی یونین ایئر سیفٹی نے بھی پی آئی اے پر 6 ماہ کے لیے پابندی عائد کر رکھی ہے۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Pakistan hopes for revival of ‘high-level’ dialogue with US under Biden rava.pk/ur/2021/01/21/pakistan… #JoeBiden… twitter.com/i/web/status/13522…
Bollywood remembers Sushant Singh Rajput on 35th birth anniversary rava.pk/ur/2021/01/21/sushant-… #SushantSinghRajput… twitter.com/i/web/status/13521…
Biden’s 17 Executive Orders and Other Directives in Detail rava.pk/ur/2021/01/21/bidens-1… #JoeBiden #USElections2020… twitter.com/i/web/status/13521…
COVID-19 Updates - 21 Jan 2021 #COVID19 #COVID19PH #January2021 #COVID #coronavirus Bakhabar Bashaoor Pakistan! Li… twitter.com/i/web/status/13521…
If it’s established that the PTI is involved in the foreign funding case, it could lead to serious consequences for… twitter.com/i/web/status/13519…
Your email address will not be published. Required fields are marked *