اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے

25 views

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے، اب بینک پیر تا جمعرات صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق تمام بینک پیر تا جمعرات صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے، دوپہر ڈیڑھ سے 2 بجے

تک کھانے اور نماز کا وقفہ ہوگا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز بینک ٹائمنگ صبح 9 بجے سے ساڑھے 5 بجے تک ہوں گے تاہم دن ایک بجے

سے 2 بجے تک نماز جمعہ کو وقفہ ہوگا۔

خیال رہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ بینکوں

کے اوقات کار میں کمی کردی تھی۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *