پاکستان بحریہ میں جدیدبحری جہازپی این ایس یرموک کی شمولیت

پاکستان بحریہ میں جدیدبحری جہازپی این ایس یرموک کی شمولیت

پاکستان بحریہ کے لئے تعمیر کردہ جدید کارویٹ پی این ایس یرموک کی بحری بیڑے میں شمولیت کی تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد ہوئی۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے پی این ایس...

تفصیلات
ملک بھر میں مویشی منڈی کے اوقات کار صبح6 بجے سے شام 7 بجے تک ہونگے

ملک بھر میں مویشی منڈی کے اوقات کار صبح6 بجے سے شام 7 بجے تک ہونگے

عیدالاضحیٰ کے لیے ملک بھر میں لگائی جانے والی مویشی منڈیوں کے اوقات صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس لاہور میں ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور...

تفصیلات
میں اور عاصم اظہر صرف دوست ہیں: ہانیہ عامر

میں اور عاصم اظہر صرف دوست ہیں: ہانیہ عامر

خوبرو اداکارہ ہانیہ نے عاصم اظہر کیساتھ تعلقات سے متعلق اہم انکشافات کردیا، اداکارہ کہنا ہے کہ وہ اور گلوکار عاصم اظہر بہترین دوست ہیں۔ تحریر۔۔۔۔غانیہ خالد تمام تر افواہیں اور چہ مگوئیاں دم توڑ گئیں جب پاکستانی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک لائیو سیشن کے دوران یہ کہہ...

تفصیلات
دو قسطیں دیکھنے کے بعد ارطغرل دیکھنا چھوڑ دیا:سعید نور

دو قسطیں دیکھنے کے بعد ارطغرل دیکھنا چھوڑ دیا:سعید نور

پاکستان فلم انڈسٹری کے فلم ساز سعید نور نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور ترک ڈارمہ ارطغرل غازی کی صرف دو قسطیں دیکھنے کے بعد چھوڑدیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر پاکستان ٹیلی ویژن پر شہرآفاق ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی یکم رمضان سے شروع کیا گیا۔ جس...

تفصیلات
بچن خاندان کورونا کا شکار،شاہدآفریدی کا نیک خواہشات کا اظہار

بچن خاندان کورونا کا شکار،شاہدآفریدی کا نیک خواہشات کا اظہار

بھارتی فلم انڈسٹری کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور انکے دیگر اہلخانہ میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے مائیکرہ بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر...

تفصیلات
کراچی میں مہنگا دودھ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی میں مہنگا دودھ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی میں انتظامیہ نے مہنگا دودھ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے، 70 سے زائد دوکانداروں پر 4 لاکھ 76 ہزار جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں دودھ فروشوں نے ایک بار پھر اپنی مان مانی کرتے ہوئے دودھ کی قیمتوں میں 10 روپے کا...

تفصیلات
پاکستان پائیدار ترقی کا ہدف نمبر 13 حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان پائیدار ترقی کا ہدف نمبر 13 حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان پائیدار ترقی کا ہدف نمبر 13 حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا، جو غربت میں کمی اور موسمیاتی تبدیلی سے منسلک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق 2020 میں پائیدار ترقی کے حوالے سے 200ممالک کی کارکردگی کا جائزہ لیا...

تفصیلات
صدر ٹرمپ نے آخرکار ماسک پہن لیا

صدر ٹرمپ نے آخرکار ماسک پہن لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچاؤ کیلئے پہلی بار فیس ماسک پہن لیا، امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ماسک پہننے کیلئے صحیح وقت اور جگہ ہوتی ہے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق واشنگٹن میں ایک اسپتال کے دورے کے موقع پر صدر ٹرمپ نے کالے...

تفصیلات
دنیا بھر میں کورونا سے ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر،5لاکھ سے زائد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا سے ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر،5لاکھ سے زائد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث پانچ لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائس کے باعث ہلاکتوں کی...

تفصیلات
ایل او سی : بھارت کی بلااشتعال فائرنگ ، کمسن لڑکی سمیت 5 شہری زخمی

ایل او سی : بھارت کی بلااشتعال فائرنگ ، کمسن لڑکی سمیت 5 شہری زخمی

بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کم نہ ہوسکی، سرحدی علاقے کھوئی رتہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کرکے کمسن لڑکی سمیت 5 شہری کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے...

تفصیلات
شمالی وزیرستان : دہشت گردوں کے خلاف کارروائی،4 جوان شہید

شمالی وزیرستان : دہشت گردوں کے خلاف کارروائی،4 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی کارروائی کے دوران پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے جبکہ جھڑپ کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک بھی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرانشاہ کے بویا علاقے سے 8 کلومیٹر شمال مغرب...

تفصیلات
کشمیری شہدا کے لہو کا قطرہ بھی معاف نہیں کیا جائے: ڈی جی آئی ایس پی آر

کشمیری شہدا کے لہو کا قطرہ بھی معاف نہیں کیا جائے: ڈی جی آئی ایس پی آر

یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کشمیری شہدا کے لہو کا قطرہ بھی معاف نہیں کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار  نے کہا ہے...

تفصیلات
کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گے:وزیراعظم

کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گے:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے شہدائے کشمیر کے دن کے موقع پر کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرہ بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے شہدائے کشمیر کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پر پیش کرتے ہوئے کہا کہ...

تفصیلات