دنیا بھر میں کورونا سے ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر،5لاکھ سے زائد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا سے ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر،5لاکھ سے زائد ہلاک

10 views

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث پانچ لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 568,541 ہو گئی ہے جبکہ

متاثرین میں اتوار کو ریکارڈ اضافے کے بعد یہ تعداد 12,878,325 ہو گئی ہے۔

جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ میں ہوئی ہیں اور

متاثرین کی تعداد بھی وہیں سب سے زیادہ ہے۔ امریکہ میں اب تک 135,203 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

برازیل میں 72,100، برطانیہ میں 44,904، میکسیکو میں 35,006، اٹلی میں  34,954، فرانس میں 30,007، اسپین میں 28,403،

انڈیا میں 22,674، ایران میں 12,829، پیرو میں 1,870، روس میں 11,318 متاثرین ہیں۔

پاکستان کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں 12ویں نمبر پر ہے جہاں2 لاکھ48ہزار872 افراد متاثر اور5ہزار197 ہلاک ہوچکے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *