راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
خوبرو اداکارہ ہانیہ نے عاصم اظہر کیساتھ تعلقات سے متعلق اہم انکشافات کردیا، اداکارہ کہنا ہے کہ وہ اور گلوکار عاصم اظہر بہترین دوست ہیں۔
تحریر۔۔۔۔غانیہ خالد
تمام تر افواہیں اور چہ مگوئیاں دم توڑ گئیں جب پاکستانی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک لائیو سیشن کے دوران یہ کہہ دیا کہ وی آر جسٹ فرینڈ۔۔۔۔
جب کبھی بھی گلوکار عاصم اظہر کا ذکر ہوتا ہے، اداکارہ ہانیہ بھی ہاٹ ٹاپک بن جاتی ہیں۔
ماضی میں گلوکار کیساتھ اکثر ہانیہ عامر کو دیکھا گیا ہے،جس کی بنیاد پر قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ ان کے اور عاصم اظہر کے
درمیان تعلقات ہیں اور وہ جلد شادی بھی کرنے والے ہیں۔
مگر اداکارہ نے ایک لائیو سیشن کے دوران اپنے اور گلوکار عاصم اظہر سے تعلقات کی وضاحت کردی۔
انسٹاگرام پر ہانیہ نے آئمہ بیگ کے ساتھ انسٹاگرام لائیو چیٹ کے دوران گلوکار سے تعلقات پر بات کرتے ہیں ہوئے کہا کہ وہ اور
گلوکار عاصم اظہر بہترین دوست ہیں۔
ہمارے درمیان کوئی ایسا رشتہ نہیں ہے،ہم ایک دوسرے سے ملتے بھی نہیں، تاہم اس باوجود وہ دونوں بہترین دوست ہیں اور
وہ ایک دوسرے کی مدد کرتے رہتے ہیں۔
دوسری جانب گلوکار عاصم اظہر کی جانب سے اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے، البتہ سوشل میڈیا کی دنیا میں
مختصر سی ویڈیو نے دھوم مچادی ہے جبکہ صارفین بھی دونوں فنکاروں پر تبصرے کرتے نظر آرہے ہیں۔
“ALL THESE PICTURES DO IS LIE” 🌚#AsimAzhar #haniaamir pic.twitter.com/8vYPhFHUPP
— Syeda Trimzi (@TrimiziiiSyeda) July 13, 2020
#haniaamir : We are just Friends. We are not in Relationship.#AsimAzhar : pic.twitter.com/FF77bT0xDJ
— J I Y A (@JiaKhan_4) July 13, 2020
And friend zoned of the year award goes to the one and only #asimazhar 😂😂 pic.twitter.com/c0rx65eGa9
— ALLI (@alli_W_hussaini) July 13, 2020
Aima baig reaction when hania said we are just frndz😳😂#haniaamir #AsimAzhar pic.twitter.com/eVlQhvbO7W
— Rai_FaTima😎 (@Nooray71372381) July 13, 2020
خیال رہے کہ حال ہی میں گلوکار عاصم اظہر کے گانے ‘تم تم’ میں اداکارہ ہانیہ عامر بھی دکھائی دیں تاہم مداحوں نے گانے پر
ناپسندگی کے اظہار کیا جبکہ ساتھ ہی گانے میں اداکارہ کے بولڈ انداز کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Handsome son-in-law to a handsome father-in-law rava.pk/ur/2021/03/08/handsome… #ShahidAfridi #ShaheenAfridi #PCB #Cricket… twitter.com/i/web/status/13689…
Sharp rise in chicken meat, demand for boycott on Twitter rava.pk/ur/2021/03/08/sharp-ri… #BoycottChicken #Chicken… twitter.com/i/web/status/13689…
International Women's Day dedicated to the brave women of Kashmir rava.pk/ur/2021/03/08/internat… #AuratMarch2021… twitter.com/i/web/status/13688…
International Women's Day 2021 rava.pk/ur/2021/03/08/internat… #AuratMarch2021 #AuratAzadiMarch2021 #WomensDay… twitter.com/i/web/status/13688…
Women who have made Pakistan famous in the field of science rava.pk/ur/2021/03/08/women-wh… #Science #technology… twitter.com/i/web/status/13688…
Your email address will not be published. Required fields are marked *