کشمیری شہدا کے لہو کا قطرہ بھی معاف نہیں کیا جائے: ڈی جی آئی ایس پی آر

کشمیری شہدا کے لہو کا قطرہ بھی معاف نہیں کیا جائے: ڈی جی آئی ایس پی آر

7 views

یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کشمیری شہدا کے لہو کا قطرہ بھی معاف نہیں کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار  نے کہا ہے کہ یوم شہدائے کشمیر

کشمیر آزادی کے لیے بہادر کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، شہدا کے لہو کا ایک ایک قطرہ نہ فراموش

کیا جائے گا اور نہ ہی معاف کیا جائے گا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ دہائیوں سے جاری بھارتی مظالم ناقابل تسخیر جذبے اور جدوجہد آزادی کو دبانے میں ناکام رہے

انشاء اللہ کامیابی کشمیریوں کا مقدر ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *