کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گے:وزیراعظم

کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گے:وزیراعظم

68 views

وزیراعظم عمران خان نے شہدائے کشمیر کے دن کے موقع پر کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکرہ بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے شہدائے کشمیر کی لازوال قربانیوں کو خراج

عقیدت پر پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج یوم شہداء کشمیر پر ہم کشمیریوں غیرقانونی اور وحشیانہ بھارتی قبضہ کے خلاف جدوجہد پر

سلام پیش کرتے ہیں، 13 جولائی 1931 کے شہدا آج کے کشمیری مزاحمت کاروں کے آباؤ اجداد تھے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ان کی اولاد نے نسل در نسل اپنی آزادی کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں اور آج وہ کشمیری عوام اور

ان کی شناخت کو مٹانے کے لئے آبادیاتی انجینئرنگ پر تلے ہوئے ہندوتوا بالادستی حکومت کی بہادری سے لڑ رہے ہیں اور ان کا دفاع کررہے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لئے مستقل کھڑا ہے اور جب تک آئی او جے

کے کو بھارتی غیر قانونی قبضے کے چنگل سے آزاد نہیں کرایا جاتا اس جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا۔ آزادی کا دن دور نہیں ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *