راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کم نہ ہوسکی، سرحدی علاقے کھوئی رتہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کرکے کمسن لڑکی سمیت 5 شہری کو زخمی کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رتہ سیکٹر پر بلا اشتعال
فائرنگ کی جس سے 11 سالہ لڑکی اور خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوئے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا مؤثر دیا گیا اور
فائرنگ کرنے والی بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا۔
دوسری جانب اس سے قبل بھارتی فوج نے رکھ چکری سیکٹر میں شہری آبادی کو بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا
جس میں بزرگ خاتون زخمی ہوگئی ہیں، بھارت رواں سال اب تک سیزفائر کی 1643 بار خلاف ورزیاں کر چکا ہے۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Handsome son-in-law to a handsome father-in-law rava.pk/ur/2021/03/08/handsome… #ShahidAfridi #ShaheenAfridi #PCB #Cricket… twitter.com/i/web/status/13689…
Sharp rise in chicken meat, demand for boycott on Twitter rava.pk/ur/2021/03/08/sharp-ri… #BoycottChicken #Chicken… twitter.com/i/web/status/13689…
International Women's Day dedicated to the brave women of Kashmir rava.pk/ur/2021/03/08/internat… #AuratMarch2021… twitter.com/i/web/status/13688…
International Women's Day 2021 rava.pk/ur/2021/03/08/internat… #AuratMarch2021 #AuratAzadiMarch2021 #WomensDay… twitter.com/i/web/status/13688…
Women who have made Pakistan famous in the field of science rava.pk/ur/2021/03/08/women-wh… #Science #technology… twitter.com/i/web/status/13688…
Your email address will not be published. Required fields are marked *