بحریہ ٹاؤن کے گرین لو ہاوسنگ اسکیم کے خلاف عدالت میں درخواست دائر

بحریہ ٹاؤن کے گرین لو ہاوسنگ اسکیم کے خلاف عدالت میں درخواست دائر

7 views

بحریہ  ٹاؤن کے گرین لو ہاوسنگ اسکیم کے خلاف عدالت میں درخواستد ائر کردی گئی  ہے

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی

درخواست گزار  کے مطابق  گرین لو  ہاوسنگ اسکیم غیر قانونی طور بنائی جارہی ہے

 جبکہ بحریہ ٹاون نے گرین لو ہاوسنگ اسکیم کی تعمیرات کے لیے ایس بی سی اسے سے بھی اجازت نہیں لی ہے

یہ سرکاری زمین ہے جس پر یہ گرین ہاؤسنگ اسکیم بنائی جاری ہے،

درخواست میں، ایس بی سی اے ، چیف سیکریٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *