راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
سندھ ہائیکور ٹ نے سول ایوی ایشن کے خلاف پائلٹ وقار احمد کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سول ایوی ایشن کی جانب سے مشکوک لائسنس کے حامل پائلٹس کے لائسنس معطل کرنے کئ درخواست پر سماعت ہوئی
جسٹس خادم حسین نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ سول ایوی ایشن نے لائسنس کے معاملے پر اعلیٰ سطح کی انکوائری جاری ہے
جبکہ انکوائری کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ بالکل مداخلت نہیں کرسکتا، ، جسٹس خادم حسین
انکوائری میں جو لائسنس ٹھیک ثابت ہوگا وہ بحال کردیا جائے گا، جو جعلی ہوں گے ان کے لائسنس منسوخ کردیئے جائیں گے
جسٹس خادم حسین نے اپنے ریمارکس میں مزید کہا کہ جعلی لائسنس پر کسی کو جہاز اڑانے کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟
کیسے اجازت دیں کی جائیں جعلی لائسنس پر جہاز اڑائیں اور لوگوں کو مارتے پھریں؟
جبکہ سندھ ہائی کورٹ نے درخواست ناقابل عماست قرار دیکر خارج کردی
دوسری جانب وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری لسٹ میں اٹھارویں نمبر پر پائلٹ وقار احمد کا نام بھی شامل ہے،
جبکہ پائلٹ وقار احمد نے سول ایوی ایشن پر لائسنس ضرور حاصل کیا تاہم پی آئی اے میں ملازمت نہیں کرتے
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Pakistan hopes for revival of ‘high-level’ dialogue with US under Biden rava.pk/ur/2021/01/21/pakistan… #JoeBiden… twitter.com/i/web/status/13522…
Bollywood remembers Sushant Singh Rajput on 35th birth anniversary rava.pk/ur/2021/01/21/sushant-… #SushantSinghRajput… twitter.com/i/web/status/13521…
Biden’s 17 Executive Orders and Other Directives in Detail rava.pk/ur/2021/01/21/bidens-1… #JoeBiden #USElections2020… twitter.com/i/web/status/13521…
COVID-19 Updates - 21 Jan 2021 #COVID19 #COVID19PH #January2021 #COVID #coronavirus Bakhabar Bashaoor Pakistan! Li… twitter.com/i/web/status/13521…
If it’s established that the PTI is involved in the foreign funding case, it could lead to serious consequences for… twitter.com/i/web/status/13519…
Your email address will not be published. Required fields are marked *