واہگہ بارڈر پر کروڑوں روپے مالیت کی جپسم کوڑے کا ڈھیر

واہگہ بارڈر پر کروڑوں روپے مالیت کی جپسم کوڑے کا ڈھیر

28 views

پاک بھارت باہمی تجارت بند ہونے سے واہگہ بارڈر پر کروڑوں روپے مالیت کی جپسم کوڑے کا ڈھیر بن گئی، جپسم کے ڈھیر انڈیا ایکسپورٹ ہونے تھے۔

تفصیلات کے مطابق واہگہ بارڈر کے قریب جی ٹی روڈ کے ساتھ کروڑوں روپے مالیت کی جپسم کے یہ ڈھیڑ گزشتہ ڈھیرسال سے موجود ہیں۔

یہ جپسم بھارت ایکسپورٹ کی جاتی تھی تاہم گزشتہ سال بھارتی حکومت کی طرف سے پاکستانی ایکسپورٹ پر 200 فیصد

ڈیوٹی عائد ہونے سے پاک بھارت باہمی تجارت بند ہوگئی تھی۔

جس سے ایکسپورٹرز، ٹرانسپورٹرز اور ٹھیکیداروں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے، روزانہ ایک سو سے

زیادہ ٹرک بھارت جاتے تھے، اس جپسم کو اب مقامی استعمال میں لانی کی کوشش کی جارہی ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *