کراچی: کل سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور بارش کی پیش گوئی

کراچی: کل سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور بارش کی پیش گوئی

کراچی کے باسیوں ہوجاؤ تیار،کل سے پھر بادل جم کر برسیں گے، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر میٹ کے مطابق شہرقائد میں کل 17 جولائی دوپہر میں بادل جم کر برسنے کا امکان ہے۔ کراچی:شہر میں دوسرے اسپیل سے گرج چمک کے ساتھ درمیانہ درجہ سے...

تفصیلات
بھارت میں کورونا وائرس بے قابو، ایک دن میں 32 کیسز

بھارت میں کورونا وائرس بے قابو، ایک دن میں 32 کیسز

بھارت میں کورونا وائرس بے قابو ہوگیا، انڈیا متاثرین کی یومیہ تعداد میں روز افزوں اضافے کے بعد کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی ریاست مہاراشٹر میں بدھ کے روز آٹھ ہزار نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد یہاں...

تفصیلات
جعلی کورونا رپورٹس جاری کرنے والا اسپتال کا مالک گرفتار

جعلی کورونا رپورٹس جاری کرنے والا اسپتال کا مالک گرفتار

بنگلہ دیش میں ہزاروں کی تعداد میں جعلی کورونا رپورٹس دینے والے اسپتال مالک کو گرفتار کرلیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق محمد شاہد نے مبینہ طور پر مریضوں کو ٹیسٹ کیے بغیر ہی انھیں کورونا سے پاک قرار دیا تھا۔ پولیس نے 42 سالہ...

تفصیلات
چٹ منگنی ، پٹ بیاہ،اداکارہ سارہ خان نے ہاں کردی

چٹ منگنی ، پٹ بیاہ،اداکارہ سارہ خان نے ہاں کردی

پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ خان نے گلوکارہ شبیر سے منگنی کرلی، سوشل میڈیا پر دونوں ستاروں کیلئے نیک خواہشات کے اظہار کا تاندھا بندھ گیا۔ تحریر۔۔۔۔غانیہ خالد سوشل میڈیا پر اداکارہ نے اپنے مداحوں کو اس وقت خوشگوار حیرت میں ڈال دیا جب انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر...

تفصیلات
پاکستان میں 262 پائلٹس کے لائسنس جعلی: کتنا سچ کتنا جھوٹ؟؟؟

پاکستان میں 262 پائلٹس کے لائسنس جعلی: کتنا سچ کتنا جھوٹ؟؟؟

پاکستان کے وزیر ہوا بازی غلام سرور نے چوبیس جون کو پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کام کرنے والے آٹھ سوساٹھ کمرشل پائلٹس میں سے دوسو باسٹھ ایسے ہیں جن کے لائنس جعلی ہیں ۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ تمام پائلٹس جعلی ڈگری...

تفصیلات
میں ایک بے بس ایم این ہوں، عامر لیاقت کا اعتراف

میں ایک بے بس ایم این ہوں، عامر لیاقت کا اعتراف

پی ٹی آئی رہنماء عامر لیاقت حسین نے کراچی کے بے بس ایم این اے کا اعتراف کردیا، انکا کہنا ہے کہ جلد ہی وزیراعظم سے ملاقات کرکے استعفیٰ پیش کردوں گا۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں جاری بدترین لوڈ شیڈنگ سے عامر لیاقت حسین بھی تنگ آگئے، قومی اسمبلی...

تفصیلات
ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی حریم شاہ کیساتھ ویڈیو وائرل

ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی حریم شاہ کیساتھ ویڈیو وائرل

متنازع ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ایک اور دھماکہ خیز ویڈیو سامنے آگئی ، اس بار انکے ساتھ ایم کیو ایم رہنماء فاروق ستار نے ٹک ٹاک پر انٹری کی ہے۔ پاکستانی سیاست میں ہلچل مچانے والی حریم شاہ کی ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر ہاٹ ٹاپک رہتی ہے...

تفصیلات
فیفا نے ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری کردیا

فیفا نے ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری کردیا

فیڈریشن آف انٹر نیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) نے 2022 میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ فیفا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 2022 فٹ بال ورلڈکپ کی میزبانی قطرکرے گا جس کا آغاز اکیس نومبر سے ہوگا اور میزبان ٹیم افتتاحی...

تفصیلات
بل گیٹس ، اوبامہ سمیت معروف ترین شخصیات کے اکاؤنٹ ہیک

بل گیٹس ، اوبامہ سمیت معروف ترین شخصیات کے اکاؤنٹ ہیک

سابق امریکی صدر براک اوباما، ایلون مسک اور بل گیٹس سمیت متعدد ارب پتی افراد اور کئی معروف کمپنیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ہیک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیک کیے جانے والے اکاؤنٹس ہولڈرز میںدنیا کے امیرترین شخص بل گیٹس سابق امریکی صدرباراک اوباما، مائیک بلوم برگ، امیرترین شخص...

تفصیلات
پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کیخلاف کارروائی

پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کیخلاف کارروائی

پاکستان کوسٹ گارڈز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ کو ناکام بنادیا، مختلف شاہراہوں پر چھاپے مار کر اسمگلنگ کی متفرق اشیاء برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے کارروائی کرتے ہوئے ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر ایک مسافر کوچ میں مسافر سے 02کلوگرام کرسٹل برآمد کرکے اسمگلر...

تفصیلات
کراچی :دودھ کے بعد آٹا بھی مہنگا، عوام مہنگائی سے شدید پریشان

کراچی :دودھ کے بعد آٹا بھی مہنگا، عوام مہنگائی سے شدید پریشان

  کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا، عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی گئی، بڑھتی مہنگائی نے شہرقائد کے باسیوں کی زندگی اجیرن بنادی۔ تفصیلات کے مطابق فلور ملز مالکان نے گندم کے بحران اور قیمتوں میں اضافے کے باعث آٹے...

تفصیلات