ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی حریم شاہ کیساتھ ویڈیو وائرل

ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی حریم شاہ کیساتھ ویڈیو وائرل

251 views

متنازع ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ایک اور دھماکہ خیز ویڈیو سامنے آگئی ، اس بار انکے ساتھ ایم کیو ایم رہنماء فاروق ستار نے ٹک ٹاک پر انٹری کی ہے۔

پاکستانی سیاست میں ہلچل مچانے والی حریم شاہ کی ویڈیوز اکثر سوشل میڈیا پر ہاٹ ٹاپک رہتی ہے

اس بار حریم شاہ اور فاروق ستار کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا،ویڈیو میں فاروق ستار اور ٹک ٹاک گرل حریم تصویر بناتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سوشل میڈیا پر مزیدار میمز کا تانتا بندھ چکا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی حریم شاہ کی ویڈیوز معروف شخصیات کیساتھ منظر عام پر آچکی ہیں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *