طیارہ حادثہ جعلی لائنسس؟  پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ  حفیظ خان کے ساتھ

طیارہ حادثہ جعلی لائنسس؟ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کے ساتھ

پاکستان  کی قومی ائیر لائنز  کے حالات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں   ، جعلی لائنسس پائلٹس  حادثے   سیاسی وابستگیاں  خسارے طیارے  ان سب کا  سوالوں کا جواب  دینے کے لیے ہم نے  براہ راست بات کی ہے  پی آئی اے کے ترجمان  عبداللہ حفیظ خان کے ساتھ فہمیدہ یوسفی ...

تفصیلات
پب جی اور بیگو کے بعد کیا اب یوٹیوب کی باری؟؟؟

پب جی اور بیگو کے بعد کیا اب یوٹیوب کی باری؟؟؟

پب جی اور بیگو پر پابندی کے بعد یوٹیوب کو بھی پابندی کا عندیہ دیدتے ہوئے سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی امین احمد نے ریمارکس دیئے کہ ہمیں آزادی اظہار رائے...

تفصیلات
سندھ حکومت نے اسکول 15 اگست سے کھولنے کی تردید کردی

سندھ حکومت نے اسکول 15 اگست سے کھولنے کی تردید کردی

سندھ حکومت نے 15 اگست سے اسکول کھولنے کی تردید کردی ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ میں 15 اگست سے کوئی اسکول نہیں کھولنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے 15 اگست سے شہر میں اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا تاہم سندھ حکومت...

تفصیلات
آسٹریلیا: سخت لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا متاثرین میں ریکارڈ اضافہ

آسٹریلیا: سخت لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا متاثرین میں ریکارڈ اضافہ

اسٹریلیا میں سخت لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا متاثرین میں ریکارڈ اضافہ دیکھا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 500 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق آسٹریلیا میں 24 گھنٹوں کے دوران 501 کیسز...

تفصیلات
ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر قرض دے گا

ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر قرض دے گا

ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی) نے پاکستان کو کورونا وائرس کی وبا کے اثرات سے نمٹنے کے لیے 25 کروڑ ڈالر کا قرض دینے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چینی حمایت یافتہ بینک پاکستان کو یہ رقم ورلڈ بینک کے اشتراک سے فراہم...

تفصیلات
راولپنڈی : سفاک بیٹے کا ماں پر بدترین تشدد،،،معاملہ مزید الجھ گیا

راولپنڈی : سفاک بیٹے کا ماں پر بدترین تشدد،،،معاملہ مزید الجھ گیا

راولپنڈی میں سفاک بیٹے نے ماں پر گندی گالیوں کیساتھ بدترین تشدد کرڈالا، سوشل میڈیا پر بیٹے کیخلاف آواز بلند ہونے پر بہو کا ویڈیو بیان سامنے آگیا،جس سے معاملہ مزید الجھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سفاک بیٹے نے جائیداد کی حوس کے خاطر اپنی ماں کو بدترین...

تفصیلات