پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن محمد سرور شہید کا 72 واں یوم شہادت

پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن محمد سرور شہید کا 72 واں یوم شہادت

پاکستانی فوج کے عظیم سپوت اور پہلا نشان حیدر پانے والے بہادر ہیرو کیپٹن شہید محمد سرور شہید کا آج 72 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلا نشان حیدر پانے والے پاک فوج کے افسر شہید کیپٹن محمد سرور کے 72 ویں یوم شہادت پر پاک...

تفصیلات
لاہور میں آٹا چینی مہنگا ہونے کے بعد نایاب ہوگیا

لاہور میں آٹا چینی مہنگا ہونے کے بعد نایاب ہوگیا

لاہور میں آٹا چنی مہنگا ہونے کے بعد نایاب ہوگیا، روز بڑھتی مہنگائی سے عوام پریشان اور بے حال ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق  صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آٹا اور چینی مہنگے ہونے کے بعد بازاروں سے غائب ہوگئے۔ عوام بیچارے مہنگائی کے مارے در در کی ٹھوکریں کھانے...

تفصیلات
مولانا فضل الرحمن کے دورہ کراچی کے ثمرات، ضیا الرحمن ڈپٹی کمشنر تعینات

مولانا فضل الرحمن کے دورہ کراچی کے ثمرات، ضیا الرحمن ڈپٹی کمشنر تعینات

۔پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ بل کا ترمیمی مسودہ جمع کرادیا،مولانا فضل الرحمن کے دورہ کراچی کے ثمرات، ضیا الرحمن ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی تعینات یاسمین طہٰ مولانا فضل الرحمن کے دورہ کراچی اور آصف زرداری سے ملاقات کے ثمرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔اور...

تفصیلات
چھیڑچھاڑ کرنا لاہوریوں کا فن ہے،ماوراحسین تنقید کی زد میں

چھیڑچھاڑ کرنا لاہوریوں کا فن ہے،ماوراحسین تنقید کی زد میں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور وی جے ماورا حسین اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، اس بار بھی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ غانیہ نورین حال ہی میں اداکار ماورا حسین کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ...

تفصیلات
پاکستانی مدرسہ طالب علموں کی سائنسی دنیا میں بڑی کامیابی

پاکستانی مدرسہ طالب علموں کی سائنسی دنیا میں بڑی کامیابی

صوبہ پنجاب کے شہر تلہ گنگ سے باہر میانوالی روڈ پر قائم مدرسہ بیت السلام کے طلباء نے سائنسی دنیا میں بڑی کامیابی حاصل کرلی، ترکی میں ہونے والے ٹیکنالوجی کے سب سے بڑے فیسٹول ’ٹیکنوفیسٹ‘ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ غانیہ نورین سر پر امام سجائے...

تفصیلات
سعودی حکومت کا بڑا اعلان ، خطبہ حج اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر کیا جائے گا

سعودی حکومت کا بڑا اعلان ، خطبہ حج اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر کیا جائے گا

سعودی عرب کی حکومت نے خطبہ حج سے متعلق بڑا اعلان کردیا، اب امسال حج کا خطبہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے امور کی کمیٹی کے سربراہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے اعلان کیا ہے کہ یوم عرفات خطبہ کا...

تفصیلات
دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 64 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 64 لاکھ سے بڑھ گئی

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 64 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث 6 لاکھ 47 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا...

تفصیلات
کورونا وائرس کے سائے میں ملکی مویشی منڈیاں سج گئی ہیں لیکن؟؟

کورونا وائرس کے سائے میں ملکی مویشی منڈیاں سج گئی ہیں لیکن؟؟

پاکستان  میں عید  قربان ہو اور مویشی منڈیوں کی رونق اپنے عروج پر نہ ہو  ایسا عام طور پر دیکھنے میں نہیں آتا  کیا بچے کیا بوڑھے کیا جوان  سبھی مویشی منڈیوں کا رخ کرتے ہیں  خوبصورت جانوروں  کے لیے خریداروں کے مول تول اور بیوپاریوں کے بھاؤ تاؤ  سے...

تفصیلات
پاک فوج نے بھارت کا 10واں کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے بھارت کا 10واں کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے بھارت کے دسویں کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ھارتی کواڈ کاپٹر لائن آف کنٹرول کے پانڈو سیکٹر سے پاکستان حدود میں 200 میٹر تک اندر داخل ہوگیا...

تفصیلات