عید الاضحی سے قبل قومی ایئر لائن انتظامیہ کا ایک اور بڑا فیصلہ

عید الاضحی سے قبل قومی ایئر لائن انتظامیہ کا ایک اور بڑا فیصلہ

25 views

پی آئی اے نے اندرون ملک فضائی سفری کرایوں میں واضح کمی کر دی ہے۔

قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل (پی آئی اے) نے کراچی،لاہور اور اسلام آباد کے لئے یکطرفہ کرایہ8652 روپے کر دیا ہے ۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *