کیا ارطغرل غازی کے سپاہی ترگت پاکستان آرہے ہیں؟؟

کیا ارطغرل غازی کے سپاہی ترگت پاکستان آرہے ہیں؟؟

اسلامی تاریخ پر مبنی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں تُرگُت سپاہی کا جاندار کردار ادا کرنے والے چنگیز جوشقون نے اپنے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ پاکستان میں ترک سیریز ارطغرل غازی کی بڑھتی شہرت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا ، عوام کی جانب سے سیریز کو جہاں بے...

تفصیلات
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیڈ بوائے ، عمر اکمل کی سزا میں کمی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیڈ بوائے ، عمر اکمل کی سزا میں کمی

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمراکمل کی سزا تین سال سے کم کر کے ایک سال چھ ماہ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈی کیٹرجسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے کیس کا پہلے سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ جس میں کہا...

تفصیلات
وزیراعظم کے معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا تانیہ ایدروس مستعفی

وزیراعظم کے معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا تانیہ ایدروس مستعفی

وزیراعظم کی معاونین خصوصی برائے صحت اور ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدورس اور ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ظفر مرزا روا نیوز کو تصدیق کرتے ہوئے اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پوری تندہی اور ایمانداری...

تفصیلات
موسم تبدیل ہونے سے کورونا وائرس ختم نہیں ہو جائے گا: عالمی ادارہ صحت

موسم تبدیل ہونے سے کورونا وائرس ختم نہیں ہو جائے گا: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ موسم تبدیل ہونے سے کورونا وائرس ختم نہیں ہو جائے گا، غفلت برتنے پر سنگین نتائج کا سامنا ہوسکتا ہے، احتیاطی تدابیر اپنانے سے ہی وائرس پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اس موسم گرما میں...

تفصیلات
کورونا وائرس: عالمی سطح پر سیاحت کی صنعت کو 320 ارب ڈالر کا خسارہ

کورونا وائرس: عالمی سطح پر سیاحت کی صنعت کو 320 ارب ڈالر کا خسارہ

کورونا وائرس نے جہاں ہزاروں انسانی زندگیوں کا خاتمہ کیا وہیں عالمی سطح پر معیشت کوبھی شدید نقصان پہنچایا ہے، اقوام متحدہ کے مطابق کووڈ19 کے باعث دنیا بھر کی سیاحت کو 320 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی عالمی سیاحت کی تنظیم (یو این ڈبلیو ٹی...

تفصیلات
وائرس سے متعلق پوسٹ لگانے پر ٹرمپ جونیئر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پابندی

وائرس سے متعلق پوسٹ لگانے پر ٹرمپ جونیئر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پابندی

ٹوئٹر نے صدر ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کے اکاؤنٹ پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ پابندی ان کے ایک ویڈیو پوسٹ کرنے کے بعد لگائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کے بیٹے کی جانب سے ہائیڈرو آکسیروکلروکین دوا کے بارے میں ایک ویڈیو...

تفصیلات
کسی بھی اشتعال انگیزی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

کسی بھی اشتعال انگیزی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل باقر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری دفاعی تیاریاں امن کویقین بنانےکیلئےہیں۔ اگر کسی نے جارحیت مسلط کی تو پوری قوت سے جواب دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیوی انڈسٹری...

تفصیلات
لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند، مناسک حج کا آغاز ہوگیا

لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند، مناسک حج کا آغاز ہوگیا

لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند ہوگئیں، مکہ مکرمہ میں کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسکِ حج کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ سے ایک ہزار عازمین حج کے قافلے بدھ کو صبح سویرے سے منیٰ پہنچ گئے۔ عازمین حج بدھ...

تفصیلات
پشاور زلمی ڈیجیٹل کیمپ کی شانداد کامیابی، نوجوان کرکٹرَ کی ویڈیوز موصول

پشاور زلمی ڈیجیٹل کیمپ کی شانداد کامیابی، نوجوان کرکٹرَ کی ویڈیوز موصول

پشاور زلمی ڈیجیٹل کیمپ کی شانداد کامیابی، پاکستان بھر سے نوجوان کرکٹرَ کی ویڈیوز موصول ہونا شروع ،دو سو کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے، ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ بھی نوجوان کرکٹرز کی رہنمائی کریں گے۔ پشاور زلمی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث گھروں...

تفصیلات
باجوڑ : افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ ، پاک فوج کا لانس نائیک شہید

باجوڑ : افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ ، پاک فوج کا لانس نائیک شہید

سرحد پار افغانستان سے پاک فوج کے دستوں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پاکستان آرمی کا جوان شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ کی گئی ہے...

تفصیلات