قربانی کے سلسلے میں تمام ایس او پیز پر عمل کریں: وزیر صحت سندھ

قربانی کے سلسلے میں تمام ایس او پیز پر عمل کریں: وزیر صحت سندھ

10 views

 وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہ نے عید کے موقع پر عوام سے  احتیاط  کی اپیل کرتے ہوئے  کہا ہے کہ   قربانی کے سلسلے میں تمام ایس او پیز پر عمل کریں۔

اپنے پیغام  میں  وزیر صحت سندھ  نے عوام  کو  میل جول کا سلسلہ کم رکھنے  اور  بذریعہ فون ایک دوسرے کو مبارکباد کہنے کی اپیل کی ہے

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کوشش کریں مدرسے یا مسجد میں اجتماعی قربانی کریں تا کہ مویشی منڈی جانا نہ پڑے

کونکہ  احتیاط نہ کرنے پر عید کے بعد کرونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے

جبکہ ان کا مزید کہنا تھا کہ  معمر افراد یا مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے کرونا وائرس خطرے کا سبب بن سکتا ہے اس لیے احتیاط کریں

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *