ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک بار پھر سیاسی ہلچل مچانے کیلئے تیار،،اس بار کس کی باری؟؟

ٹک ٹاکر حریم شاہ ایک بار پھر سیاسی ہلچل مچانے کیلئے تیار،،اس بار کس کی باری؟؟

55 views

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے عید الاضح کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی جماعت سے متعلق اہم انکشافات کرنے کا اعلان کردیا۔

متنازع ویڈیوز اور  تصاویر کی زد میں رہنے والی ٹک ٹاکر اسٹار حریم شاہ نے ایک بار پھر سیاسی ہلچل مچانے کیلئے کمر کس لی

اس بار کس سیاسی جماعت کی باری ہے؟؟؟ عیدالا ضحی کے بعد اہم انکشافات کرنے کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگلی باری پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی ہے

بقر عید کے بعد دونوں جماعتوں سے متعلق اہم انکشافات کروں گی۔

خیال رہے کہ کچھ روز قبل ٹک ٹاکر گرل حریم شاہ کی کراچی آمد ہوئی جہاں انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ پی ٹی آئی

کی حمایتی ہے مگر پیپلز پارٹی بھی انہیں پسند ہے، بلاول بھٹو انہیں اچھے لگتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *