ملتان : مزدوری کیساتھ تعلیم حاصل کرنے والے طالبعلم کی میٹرک میں شاندار کامیابی

ملتان : مزدوری کیساتھ تعلیم حاصل کرنے والے طالبعلم کی میٹرک میں شاندار کامیابی

7 views

پڑھے گا پاکستان تو بڑھے گا پاکستان ، ملتان کے حذیفہ نے ثابت کردیا کہ تعلیم حاصل کرنے والا کوئی رکاوٹ قبول نہیں کرتا۔

پانچ سال کی عمر میں شربت بیچ کر گھر کی کفالت کرنے والا ملتان کے حذیفہ نے گزشتہ سال میٹرک کلاس میں 1100 میں

سے 1050 نمبر  حاصل کیے تھے۔

جس کے بعد اب حذیفہ ملک اسکالرشپ پر نجی کالج میں فرسٹ ائیر میں زیر تعلیم ہیں کیونکہ ڈاکٹر بننا اس کا خواب ہے۔

حذیفہ کے والد کا انتقال ہوچکا ہے اور وہ گزشتہ 5 سال سے اپنی والدہ اور 4 چھوٹے بہن بھائیوں کی کفالت کا بوجھ بھی اٹھارہا ہے۔

تعلیم کی راہ میں انتھک محنت اور جذبے کو دیکھتے ہوئے اکستان بیت المال نے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

جبکہ دوسری جانب کمشنر ملتان شان الحق نے 16 سالہ حذیفہ ملک کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے الب علم کو 20 ہزار انعام اور گلدستہ پیش کیا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *