حکومت کا عوام کیلئے بڑی عید پر بڑا سرپرائز،پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تجویز

حکومت کا عوام کیلئے بڑی عید پر بڑا سرپرائز،پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تجویز

71 views

حکومت کی جانب سے عید پر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، پیٹرول کی قیمت 7 روپے فی لیٹر اضافے سے 107 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کو بجھوائی گئی سمری میں ہائی اسپیڈ‌ڈیزل 9.50 اضافے سے 111 روپے فی لیٹر کرنے کی

تجویز دی گئی ہے، مٹی کا تیل 6 روپے اضافے سے 60 روپے فی لیٹر کرنے کی تیاریاں‌ کی جارہی ہیں۔

اسی طرح‌ لائٹ ڈیزل 6 روپے اضافے سے 56 روپے فی لیٹر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاور ت سے کرے گی۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *