روس کا کوروناسےبچاؤ کی ویکسین تیارکرنےکادعویٰ

روس کا کوروناسےبچاؤ کی ویکسین تیارکرنےکادعویٰ

18 views

روس نے کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا، کوروناوائرس ویکسین ماسکوکےگامالیاانسٹیٹیوٹ نےتیارکی ہے۔

روسی حکام کے مطابق ویکسین کی جلدازجلدمنظوری کیلئےکوشش کی جارہی ہے،10اگست یااس سےقبل ویکسین مارکیٹ کردی جائےگی۔

حکام کا مزید کہنا تھا کہ سب سے پہلےویکسین فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرزکودی جائےگی۔

خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 6 لاکھ 70 ہزار 200 اموات ہوچکی ہیں اور

ایک کروڑ 71 لاکھ 85 ہزار 9 سو 30 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ چھ لاکھ 96 ہزار 7 سو 98 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *