فلم گنجن سکسینا: پہلی خاتون فائٹر پائلٹ پر بھارتی ناراض،وجہ کیا؟؟؟

فلم گنجن سکسینا: پہلی خاتون فائٹر پائلٹ پر بھارتی ناراض،وجہ کیا؟؟؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی نئی فلم گنجن سکسینا، دی کارگل گرل ٹریلر جاری تو ہوگیا تاہم بھارتی ناراض ہوگئے اور اداکارہ جھانوی کپور کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور ہندوستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ ، فلائٹ لیفٹیننٹ گنجن سکسینا...

تفصیلات
آرمی چیف کی راحیل شریف سمیت سابق فوجی قیادت سے ملاقات

آرمی چیف کی راحیل شریف سمیت سابق فوجی قیادت سے ملاقات

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس اور ریٹائرڈفوجی افسران سے ملاقات کی، جنرل (ر)راحیل شریف بھی ملاقات میں شریک تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمرجاوید باجوہ نے لاہورکا دورہ کیا اورکورہیڈ کوارٹرز میں سینیئرحاضرسروس و ریٹائرڈ فوجی افسران سے...

تفصیلات
کورونا وبا میں کمی بعد سندھ بھر عدالتیں فعال ہوگئیں

کورونا وبا میں کمی بعد سندھ بھر عدالتیں فعال ہوگئیں

کورونا وائرس کی وباء میں کمی کے بعد 4 ماہ سے بند سندھ بھر کی عدالتیں فعال ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ اور صوبے بھر کی ماتحت تمام نوعیت کے کیسز کارروائی کا باقاعدہ آغا ہوگیا۔ تمام عدالتوں میں سول اور کریمنل،اپیلوں، آئینی درخواستوں کی سماعت شروع ہوگئی۔ سندھ...

تفصیلات
آن لائن قربانی سروس : لوگ گوشت کے حصول کیلئے رل گئے

آن لائن قربانی سروس : لوگ گوشت کے حصول کیلئے رل گئے

کورونا وائرس کے حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک میں بیشر لوگوں نے اجتماعی قربانی میں حصہ ڈالا جبکہ وہیں متعدد لوگوں نے آئن لائن آرڈربک کروائے۔ غانیہ نورین پاکستان میں رواں سال میں عیدالاضحیٰ میں عالمی وباء کورونا وائرس اور حکومتی احکامات کے پیش نظر لوگوں نے انٹرنیٹ...

تفصیلات
پاک بحریہ کی جانب سے عید الاضحی’ کے دوران ضرورت مند خاندانوں میں راشن کی تقسیم

پاک بحریہ کی جانب سے عید الاضحی’ کے دوران ضرورت مند خاندانوں میں راشن کی تقسیم

عید کی خوشیاں بانٹنے کے لئے پاک بحریہ کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر کراچی کے نواحی علاقوں سمیت سندھ کے کریکس اورساحلی قصبوں کے ضرورت مند اور وبائی مرض کرونا سے متاثرہ خاندانوں میں راشن بیگ تقسیم کیے گئے۔ وبائی مرض کرونا کے پھیلنے کے بعد سے...

تفصیلات
پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کی ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کی ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ریئر ایڈمرل محمد سلیم نے 1991 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ فلیگ آفیسر پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں۔ ریئر...

تفصیلات
بجلی کی پیداوار کے شعبہ میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

بجلی کی پیداوار کے شعبہ میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

ملک میں بجلی کی پیداوار کے شعبہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ءمیں بجلی کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 764.3 ملین ڈالرریکارڈکیا گیا۔...

تفصیلات
نیویارک ٹائمز اسکوائر میں کشمیر لائیوز میٹرز مہم کا آغاز

نیویارک ٹائمز اسکوائر میں کشمیر لائیوز میٹرز مہم کا آغاز

نیویارک ٹائمز اسکوائر میں کشمیریوں کے اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر لائیوز میٹر کے بل بورڈز آویزاں کردیئے گئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر 5 اگست 2019 سے بھارت کے غیر قانونی محاصرے میں ہے۔  گزشتہ سال اگست میں خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد بھارتی حکومت نے وادی میں دفعہ 144 کے...

تفصیلات
لانگ جمپ کی ویڈیو وائر: نوجوان کی قسمت کھل گئی

لانگ جمپ کی ویڈیو وائر: نوجوان کی قسمت کھل گئی

سوشل میڈیا پر نوجوان کی ویڈیو وائرل ہونے پر پاکستان ایتھلیٹیکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی نے نوجوان آصف سے رابطہ کرکے اسے لاہور بلالیا۔ تفصیلات کے مطابق گیارہ موٹر سائیکلوں پر سے لمبی چھلانگ لگانے والے سندھ کے نوجوان آصف مگسی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔...

تفصیلات
جعلی ڈگریاں : پی آئی اے کے 28 ملازمین فارغ

جعلی ڈگریاں : پی آئی اے کے 28 ملازمین فارغ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے جعلی ڈگریوں کے حامل 28 ملازمین کو انکی نوکریوں سے فارغ کردیا۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بنا کسی اطلاع کے کافی عرصے سے غیر حاضر 27 ملازمین کو ان کی ملازمتوں سے فارغ کیا گیا...

تفصیلات
پانچ اگست : بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مکمل کرفیو کا اعلان

پانچ اگست : بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مکمل کرفیو کا اعلان

پانچ اگست میں مقبوضہ کشمیرکے باسیوں کی جانب سے احتجاج کے خوف سے بھارت نے مقبوضہ وادی میں مکمل کرفیو کا اعلان کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت نے کشمیر میں 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کا سال پورا ہونے پر احتجاج کے خوف سے وادی میں مکمل...

تفصیلات