کورونا وبا میں کمی بعد سندھ بھر عدالتیں فعال ہوگئیں

کورونا وبا میں کمی بعد سندھ بھر عدالتیں فعال ہوگئیں

13 views

کورونا وائرس کی وباء میں کمی کے بعد 4 ماہ سے بند سندھ بھر کی عدالتیں فعال ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ اور صوبے بھر کی ماتحت تمام نوعیت کے کیسز کارروائی کا باقاعدہ آغا ہوگیا۔

تمام عدالتوں میں سول اور کریمنل،اپیلوں، آئینی درخواستوں کی سماعت شروع ہوگئی۔

سندھ ہائیکورٹ میں 8 دو رکنی بینچز اور سنگل بینچ میں فاضل ججز کیسز کی سماعت کررہے ہیں۔

وکلا اور سائلین کورونا ایس او پی کے تحت عدالتوں میں کیسز کی پیروی کے لیے آسکتے ہیں۔

 خیال رہے کہ چارماہ دس دن قبل کورونا وبا کے پیش نظر عدالتوں اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت کے علاوہ دیگر کام بند کردیا گیا تھا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *