بھارت پر جنگی جنون سوار،ایل او سی پر فائرنگ،نوجوان لڑکی شہید

بھارت پر جنگی جنون سوار،ایل او سی پر فائرنگ،نوجوان لڑکی شہید

بھارت جنگی جنون میں آندھا ہوگیا، ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان لڑکی شہید ہوگئی جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پاکستان نے اپنے سیاسی نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو شامل کرلیا، جس سے بھارت تلملا اٹھا اور ایل او سی پر بلاجواز فائرنگ کردی۔ پاک فوج...

تفصیلات
مجھ سے دوگنی عمر والے اور طاقتور مرد نے مجھے ہراساں کیا:عائشہ عمر

مجھ سے دوگنی عمر والے اور طاقتور مرد نے مجھے ہراساں کیا:عائشہ عمر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اور میزبان عائشہ عمر نے جنسی ہراسانی سے متعلق حیران کن انکشاف کردیئے، انکا کہنا ہے کہ مجھ سے دوگنی عمر والے اور بہت ہی طاقتور مرد نے مجھے ہراساں کیا تھا۔ غانیہ نورین سال 2017 سے شروع ہونے والی مہم می ٹو تاحال...

تفصیلات
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں اضافہ

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں اضافہ

وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں صفر اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اور پنشنرز بینیفٹ اکاونٹس پر منافع کی شرح بڑھا 10.32 فیصد سالانہ اور 860 روپے ماہانہ کردی...

تفصیلات
پاکستان میں کورونا دم توڑنے لگا، ملک میں 90فیصد مریض صحتیاب ہوگئے

پاکستان میں کورونا دم توڑنے لگا، ملک میں 90فیصد مریض صحتیاب ہوگئے

پاکستان میں کورنا سے متعلق اچھی خبریں سامنے آنے لگیں، ملک میں کورونا کے فعال کیسز 20 ہزار سے زائد رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے، ملک میں اس عالمی وبا کے فعال کیسز 20 ہزار سے زائد رہ گئے ہیں...

تفصیلات
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز،قومی ٹیم نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز،قومی ٹیم نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم نے اپنے 16 رکن اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس کی قیادت اظہر علی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی ہوں گے جبکہ بابر اعظم نائب کپتان ہوں گے۔ Pakistan’s squad for the first England Test: Azhar...

تفصیلات
پاک فضائیہ کا  یوم استحصال کشمیر کے موقع پر منظوم خراج عقیدت

پاک فضائیہ کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر منظوم خراج عقیدت

ترجمان پاک  فصائیہ  کی جاری کردہ  پریس ریلیز کے مطابق یوم  استحصال کشمیر کے موقع پر پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے ایک منظوم خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ مشہور شاعر شہزاد نیر کی اس خوبصورت نظم میں کشمیر میں...

تفصیلات
فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم:اوورسیز متاثرین کے وکیل سے دلائل طلب

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم:اوورسیز متاثرین کے وکیل سے دلائل طلب

فضائیہ ہاوسنگ اسکیم کے متاثرین کو رقم کی واپسی سے متعلق معاملے پردالت نے آج ساڑھے تین بجے اوورسیز متاثرین کے وکیل نجیب جمالی سے دلائل طلب کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق فضائیہ ہاوسنگ اسکیم کے متاثرین کو رقم واپسی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے آج ساڑھے...

تفصیلات
یوم استحصال کشمیر: میں کشمیریوں کا سفیر بنارہوں گا،وزیراعظم

یوم استحصال کشمیر: میں کشمیریوں کا سفیر بنارہوں گا،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہندوستان نےمقبوضہ جموں و کشمیر پرغیر قانونی قبضے کے ذریعے جن کشمیریوں کی آواز گُل کرنے کی کوشش کی میں بطورِ سفیر ان سب کی آواز بنا رہوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا...

تفصیلات
لبنان : بیروت میں خوفناک دھماکے،78افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لبنان : بیروت میں خوفناک دھماکے،78افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لبنان کا دارالحکومت بیروت خوفناک دھماکوں سے لرزاٹھا، جس کے نتیجے میں 78 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے، دھماکا آتشبازی کے سامان سے لدے بحری...

تفصیلات