انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز،قومی ٹیم نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز،قومی ٹیم نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

25 views

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم نے اپنے 16 رکن اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس کی قیادت اظہر علی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی ہوں گے جبکہ بابر اعظم نائب کپتان ہوں گے۔

مانچسٹرمیں بدھ سے ہونے والے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ میں اسد شفيق،امام الحق،فوادعالم،عابد علی اور

کاشف بھٹی کے علاوہ شان مسعود، محمد رضوان، نسيم شاہ،سرفرازاحمد، شاہين آفريدی بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا، دونوں ٹیمیوں کے حوصلے بلند ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم تقریبا 6 ماہ بعد بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کیلئے پرجوش ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *