جشن آزادی میرا جنون پاک فضائیہ نے  نئے ملی نغمے کا ٹیزر  ریلز کردیا

جشن آزادی میرا جنون پاک فضائیہ نے نئے ملی نغمے کا ٹیزر ریلز کردیا

44 views

میرا جنون پاک فضائیہ نے جشن آزادی کی مناسبت سے  خصوصی  ملی نغمے کا ٹیزر ریلز کردیا

ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ  پریس ریلیز کے مطابق پاک فضائیہ جشن آزادی کی مناسبت سے ایک  خصوصی ملی نغمہ پیش کر رہی ہے

اس ملی نغمے کو  14 اگست کو تمام ٹی وی چینلز پر نشر کیا جائے گا۔

اسی حوالے سے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے اس ملی نغمے کا ایک ٹیزر جاری کیا ہے جس میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا ہے

 

جبکہ ایک  بار پھر  اس عہد کی تجدید کی گئی ہے کہ پاک فضائیہ کا ہر فرد پوری قوم کے شانہ بشانہ وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *