amir 808x454

عامر لیاقت حسین بھی سندھ کی تقسیم پر چپ نہ رہ سکے

65 views

پاکستان تحریک انصاف ورکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ضلع غربی کی تقسیم اور ضلع کیماڑی کا قیام غیر آئینی ہے۔

درخواست گزارعامرلیاقت کی جانب سے متن میں کہا گیا ہے کہ ضلع کیماڑی کی تقسیم سے پہلے مقامی طور پر مردم شماری نہیں کی گئی اس لیے کیماڑی

ضلع کی تقسیم کو غیرقانونی قرار دیا جائے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ آئینی درخواست کو وزیراعظم کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *