سماجی فاصلے اور گفتگو کو آسان بنانے والا فیس ماسک تیار

سماجی فاصلے اور گفتگو کو آسان بنانے والا فیس ماسک تیار

جاپان کی کمپنی نے سماجی فاصلے کے وقت آواز کو بڑھانے اور آٹھ زبانوں میں ترجمہ کرنے والا فیس ماسک تیار کرلیا۔ عالمی وباء کورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنے قبضے میں کرکے بند کروادیا وہیں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماہرین کی بھی دوڑیں لگوادیں ۔ انسانی زندگی...

تفصیلات
کچرے کا ڈھیر بنے کراچی میں بیماریاں سر اٹھا رہی ہیں 

کچرے کا ڈھیر بنے کراچی میں بیماریاں سر اٹھا رہی ہیں 

شہرقائد میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ تھم گیا مگر جگہ جگہ کھڑے برساتی پانی اور گندگی کے ڈھیر نے شہر میں مختلف جان لیوا بیماری پھیلنے کے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ صبحین عماد پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں حالیہ بارشوں نے حکومت کی ناقص کارکردگی...

تفصیلات
حکومت بزنس نہیں چلا سکتی لیکن پالیسی آسان کرسکتی ہے

حکومت بزنس نہیں چلا سکتی لیکن پالیسی آسان کرسکتی ہے

وزیراعظم کےمشیربرائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت بزنس نہیں چلاسکتی لیکن پالیسی آسان کرسکتی ہے۔ پاکستان اسٹاک ايکسچينج کی تقريب ميں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہا کہ وہ ممالک جنھوں نےاپنے لوگوں پرتوجہ دی، انھوں نے ترقی کی۔ وزیراعظم کےمشیربرائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ...

تفصیلات
ٹرمپ کی کشتیاں کنارے پر آنے سے پہلے ہی ڈوب گئیں

ٹرمپ کی کشتیاں کنارے پر آنے سے پہلے ہی ڈوب گئیں

امریکی ریاست ٹیکساس کی جھیل میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نکالی جانے والی کشتیوں کی پریڈ میں شامل کئی کشتیاں ڈوب گئیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ستارے گردش میں ہونے کے ساتھ ساتھ لگتا ہے ڈوبنے بھی لگے ہیں ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا امریکی ریاست ٹیکساس...

تفصیلات
کھیل کی دنیا سے بڑی خبر:جج کو گیند مارنے پر جوکووچ ٹورنامنٹ سے باہر

کھیل کی دنیا سے بڑی خبر:جج کو گیند مارنے پر جوکووچ ٹورنامنٹ سے باہر

ٹاپ سیڈ ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کو یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ سے باہر کردیا گیا۔ انہوں نے میچ میں لائن جج کو نادانستہ طور پر گیند ماری دی تھی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی شہر نیو یارک میں ہونے والے یو ایس اوپن کے...

تفصیلات
ترک فنکاروں کو کچرا کہنے والے اداکار کا خود کچرا ہوگیا

ترک فنکاروں کو کچرا کہنے والے اداکار کا خود کچرا ہوگیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار و میزبان یاسر حسین نے ارطغرل میں کام کرنے والے ادا کاروں کو کچرا قرار دیدیاجس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر یاسر حسین کے اس بیان کی خوب مذمت کی جارہی ہے۔ صبحین عماد کچھ عرصے...

تفصیلات
پاکستان کی افواج دشمن کو دھول چٹانا خوب جانتی ہے

پاکستان کی افواج دشمن کو دھول چٹانا خوب جانتی ہے

ملک بھر میں پاک فضائیہ نے اپنے تمام ائیر بیسز اور تنصیبات پر 7 ستمبر یوم شہداء کے طور پر منایا۔ پاکستان کی بہادرمسلح افواج اپنی سرحدوں اور عوام کی حفاظت کرنا خوب جانتی ہیں اور دشمن کو عبرت ناک شکست سے دو چار کرنے کی بھر پور اہلیت رکھتی...

تفصیلات
طلبہ و طالبات ہوجائیں تیار۔۔! ، ہوگیا اب تعلیمی چھٹیاں کا اختتام

طلبہ و طالبات ہوجائیں تیار۔۔! ، ہوگیا اب تعلیمی چھٹیاں کا اختتام

ملک میں تعلیمی اداروں کے کھلنے کے حوالے سے وزیر تعلیم سعید غنی نےایس او پیز کے ساتھ تفصیلات بتا دیں ان کا کہنا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے 15 سے 30 ستمبر کے دوران کھول دیئے جائیں گے۔ وزیرتعلیم سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلے...

تفصیلات
جسٹس فار مروہ:ننھی کلی کے سفاک قتل پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا

جسٹس فار مروہ:ننھی کلی کے سفاک قتل پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا

شہرقائد میں اتوار کی صبح پانچ سالہ بچی کی سوختہ لاش کچرا کنڈی سے برآمد ہوئی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہوگیا جہاں لوگ شدید غم و غصے کا اظہار کررہے ہیں۔ غانیہ نورین سوشل میڈیا ایک بار پھر جسٹس فار زینب کے بعد جسٹس فار...

تفصیلات
شاہینوں کی یاد کا یادگار دن ۔۔

شاہینوں کی یاد کا یادگار دن ۔۔

شاہینوں کی بادلوں کو زیر کرنے اور آسمان کو چھونے والی پروازیں اور پلٹ کر جھپٹنا ، جھپٹ کر پلٹنا اور پھر دشمن کو بھاگنے پر مجبور کردینا ، یہی وہ عزم ہے جسے شاہین دہراتے ہیں ۔ ملک بھر میں پاک فضائیہ اپنے تمام ائیر بیسز اور تنصیبات پر...

تفصیلات
سائیں سرکار کراچی میں ایکشن کے لیے تیار

سائیں سرکار کراچی میں ایکشن کے لیے تیار

دیر سے ہی سہی لیکن سائیں سرکار کو کراچی کے حالات پر ترس آگیا اب یہ وعدے وفا ہونگے یا پھرکراچی دلوسوں کی نظر ہوجائےگا بس یہ دیکھنا ہے ۔ تفصیلات کے مطباق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردوں کا راج...

تفصیلات
معروف قانون دان  کی کتاب   “انالیانبل ہیومن رائٹس” کی تقریبِ رونمائی

معروف قانون دان کی کتاب   “انالیانبل ہیومن رائٹس” کی تقریبِ رونمائی

آرٹس کونسل کراچی میں معروف قانون دان محمد اسلم شیخ کی کتاب انالینابل ہیومن رائٹس کی تقریبِ رونمائی کردی گئی۔ آرٹس کانسل میں تقریب کے دوران کتاب کے حوالے سے بتایا گیا کہ  ہمارے ہاں عوام قانون کے مطابق اپنے حقوق سے واقف نہیں ہوتے ،ایسے میں معروف قانون دان...

تفصیلات