کچرے کا ڈھیر بنے کراچی میں بیماریاں سر اٹھا رہی ہیں 

کچرے کا ڈھیر بنے کراچی میں بیماریاں سر اٹھا رہی ہیں 

60 views

شہرقائد میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ تھم گیا مگر جگہ جگہ کھڑے برساتی پانی اور گندگی کے ڈھیر نے شہر میں مختلف جان لیوا بیماری پھیلنے کے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

صبحین عماد

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں حالیہ بارشوں نے حکومت کی ناقص کارکردگی کے سارے راز فاش کردیے تھے ونہی دوسری جانب کراچی شہر

کو کلچرے کلا ڈھیر بنانے والوں کی داستان بھی کراچی کی ہر گلی سڑک پر موجود ہے۔

کچرہ حکومت نے کیا کیا اور کیا نہیں کی ساری کہانیاں چیخ چیخ کر سنا رہا ہے اب جبکہ مون سون کا سلسلہ بھی رک گیا ہے اور شہر میں پانی بھی کچھ حد

تک صاف ہوگیا ہے لیکن کراچی میں لگے کچرے کے ڈھیر نے عوام کو ایک نئی مشکل میں ڈال دیا ہے ۔۔

کئی دن تک بارش کے پانی اور کچرے کے ڈھیر سے اٹھتا تعفن کراچی کے شہریوں میں بیماریون کی وجہ بن رہا ہے ۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مکھیوں کی بہتات کے باعث صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے کیونکہ شہر میں ٹائیفائیڈ اور ہیضہ سمیت پیٹ کی

مختلف بیماریاں رپورٹ ہورہی ہیں۔ااب کراچی کے مسائل کا حل عوام کس سے مانگے شہر قائد کچرے کا ڈھیر بننے کے ساتھ ساتھ بیماریوں کو گڑ بھی بن

جائےگا اگر بروقت کوءی اقدام نہ اٹھایا گیا ۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *