کون کتنا امیر ہے؟؟؟ امریکی جریدے فوربز نے فہرست جاری کردی

کون کتنا امیر ہے؟؟؟ امریکی جریدے فوربز نے فہرست جاری کردی

105 views

امریکی جریدے فوربز نے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کر دی ، ایمازون کے سی ای او جیف بیزوس مسلسل تیسرے سال امیر ترین شخص قرار۔ جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں نمایاں کمی آئی ہے۔

صبحین عماد

ایک سو نواسی (179)  ارب ڈالر کے اثاثوں کے مالک ایمازون کے سی ای او جیف بیزوس مسلسل تیسرے سال بھی امیر ترین شخص قرار فوربز کی 34ویں

سالانہ فہرست میں بل گیٹس111 ارب ڈالرز دولت کے ساتھ دوسرے، فیس باک کے بانی مارک زکربرگ 85 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ تیسرے اور وارن بفٹ

ساڑھے 73 ارب ڈالرز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

کورونا کی وبا کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل اور ریزورٹس سمیت دیگر کاروباری ادارے شدید متاثر ہوئے، ٹرمپ کے اثاثوں کی مالیت 3 ارب

ڈالر سے کم ہو کر ڈھائی ارب ڈالر رہ گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *