طویل لاک ڈاؤن کے بعد شعیب اور ثانیہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

طویل لاک ڈاؤن کے بعد شعیب اور ثانیہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

181 views

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے طویل مدت کے بعد اپنے شوہر قومی کرکٹر شعیب ملک کیساتھ تصویر شیئر کردی۔

عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث پوری بند ہوگئی تھی وہیں قومی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی طویل مدت تک ایک دوسرے

سے دور رہنے پر مجبور ہوگئے تھے۔تاہم کورونا کیسز میں کمی کے باعث بین الاقوامی پروازوں کے بحال ہونے پر ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان آئی

دوریاں ختم ہوئی اور 11 ستمبر 2020 کو کھیل کی دنیا کا مقبول جوڑا ایک دوسرے سے مل گیا۔

گزشتہ روز ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شعیب ملک شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے گھر والی ایموجی بھی شیئر کی۔

 

 

View this post on Instagram

 

🏡

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) on

ثانیہ نے ایک اور تصویر بھی جس کو انہوں نے رینڈم تصویر قرار دیا۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے بعد دنیا بھر میں تالے لگ گئے تھے جس کے بعد ثانیہ مرزا حیدرآباد دکن اور شعیب ملک سیالکوٹ میں رہنے پر مجبور

ہوگئے تھے۔ اب انگلینڈ کی سیریز سے سیریز ختم کرنے کے بعد شعیب ملک نے اپنے گھر کا رخ کیا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *