گیس کمپنی نے خبردار کردیا! موسم سرما میں گیس کی قلت کا سامنا ہوسکتا ہے

گیس کمپنی نے خبردار کردیا! موسم سرما میں گیس کی قلت کا سامنا ہوسکتا ہے

69 views

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے خبردار کردیا، شدید سردی کے دوران گیس کی کمی کا سامنا ہوسکتا ہے اور گیس صرف کھانا پکانے کیلئے فراہم کی جائے گی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس این ایل جی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شدید سردی میں گیس کے استعمال میں کئی گنا زیادہ

ڈیمانڈ اور سپلائی میں فرق بڑھ جاتا ہے، جس کی وجہ سے ایس این ایل جی کو 500 ایم ایم سی ایف ڈی تک گیس کی قلت کا سامنا ہوسکتا ہے۔

مپنی کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس صرف کھانا بنانے کے لیے فراہم کی جائے گی۔ گیس کی بڑھتی طلب کے پیش نظر ایل این جی کی درآمد یقینی بنائی جا

رہی ہے۔ تمام تر کاوشوں کے باوجود موسم سرما میں صنعتی شعبہ جات کو کچھ لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *