بھارت کی انتہا پسندی نے سکھ برادری کو پاکستان جانے کی اجزات نہ دی

بھارت کی انتہا پسندی نے سکھ برادری کو پاکستان جانے کی اجزات نہ دی

بھارت نے اپنی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیا ہے۔ دربار صاحب کرتارپور میں باباگرونانک کی 481 برسی کی تین روزہ تقریبات میں دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتری دربار صاحب کرتار پور میں اپنی مذہبی رسومات...

تفصیلات
پی سی بی کا کامنٹری کے لیے وسیم اکرم سے رابطہ

پی سی بی کا کامنٹری کے لیے وسیم اکرم سے رابطہ

پاکستان ٹی 20 کپ کی تیاریوں زور و شور سے جاری ہیں جبکہ خبریں یہ بھی آرہی ہیں کہ قومی ٹی 20 کپ کی تیاریاں زوروں پرہیں۔ پی سی بی نے کمنٹری کے لیےسابق کپتان وسیم اکرم سے رابطہ کیا ہے جبکہ سابق کپتان رمیزراجہ اور بازید خان بھی پینل...

تفصیلات
آرٹس کونسل ”کراچی تھیٹر فیسٹیول 2020“منعقد کرنے کا اعلان

آرٹس کونسل ”کراچی تھیٹر فیسٹیول 2020“منعقد کرنے کا اعلان

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے نوجوان ہدایت کاروں کی تخلیقی صلاحیتوں سے بھرپور ”کراچی تھیٹر فیسٹیول 2020 “ منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔  عوامی تھیٹر فیسٹیول کی کامیابی کے بعد نوجوان ہدایت کاروں کے ڈراموں پر مبنی کراچی تھیٹر فیسٹیول کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں،تھیٹر...

تفصیلات
بلاول بھٹو چیئرمین اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات

بلاول بھٹو چیئرمین اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جہاں مجموعی سیاسی صورت حال پو بات چیت کی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں...

تفصیلات
میاں صاحب کی تقریر پر سوشل میڈیا پر میمز اور ٹرولز کی بھرمار

میاں صاحب کی تقریر پر سوشل میڈیا پر میمز اور ٹرولز کی بھرمار

اپوزیشن جماعتوں کی کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف تقریر کر کے تو چلے گئے مگر سوشل میڈیا صارفین کیلئے طنزومزاح سے بھرپور کونٹینٹ چھوڑ گئے۔ گزشتہ روز اپوزیشن جماعتوں نے عمران خان کی حکومت کیخلاف اے پی سی کا مشترکہ اجلاس کا انعقاد کیا جہاں...

تفصیلات
سانحہ بلدیہ کیس: رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت

سانحہ بلدیہ کیس: رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ کیس کا بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے کے مطابق رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت کا حکم جبکہ ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کو بری کردیااس کے علاوہ دیگر ملزمان کو عمر قید کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے...

تفصیلات
ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں میاں صاحب

ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں میاں صاحب

ایسی بھی کیا ناراضگی وطن سے ایسی بھی کیا بے وفائی کے لوگوں سے کہ اپنے ہی کیےوعدے اپنی ہی کہی باتیں یاد نہ رہیں۔ راوا اسپیشل یاد نہ رہی وہ تاریخ جس نے  عام سے خاص بنایا ہو ،جس نے بیٹھے بیٹھے تخت نشیں بنایا ہو ،کیسے بھول گئے...

تفصیلات
پاکستان میں آبی حیات کی افزائش نسل 84 فیصد ختم ہوچکی ہے: ڈبلیو ڈبلیو ایف

پاکستان میں آبی حیات کی افزائش نسل 84 فیصد ختم ہوچکی ہے: ڈبلیو ڈبلیو ایف

جنگلی حیاتیات و نباتات کی ایک عالمی تنظیم ورلڈ وائلڈ لائف کی رپورٹ کے مطابق پاکستا میں  گزشتہ 50 برسوں میں میٹھے پانی کی آبی حیات کی افزائش نسل 84 فیصد ختم ہوچکی ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کےتعاون سے “پانی کے استعمال اور نگرانی”...

تفصیلات
امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں لگادی

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں لگادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی وزارت دفاع اور توانائی ایجنسی کے ماہرین پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکا اور ایران کے درمیان تناؤ مزید پروان چڑھ گیا، صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران پر نئی پابندیاں لگادی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے مطابق...

تفصیلات
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری،عمرہ مرحلہ وار کھولنے کا اعلان

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری،عمرہ مرحلہ وار کھولنے کا اعلان

سعودی عرب نے امت مسلمہ کو بڑی خوشخبری سنادی، عمرہ کی مرحلہ وار بحالی جلد شروع ہوجائے گی۔ العربیہ نیٹ اور الشرق الاوسط کے مطابق ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے کہا کہ سعودی عرب حفظان صحت کے ضوابط کی پابندی کے ساتھ عمرہ بتدریج بحال کرنے والا ہے۔ وزیر حج...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے اہم ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے اہم ملاقات

عسکری قیادت کی پارلیمانی امور سے ملاقات کے بعد وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پرائم منسٹر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے ملاقات کی جس میں بعض وفاقی وزراء بھی موجود...

تفصیلات
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا زری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا زری پالیسی کا اعلان

 زری پالیسی کمیٹی(ایم پی سی) نے اپنے 21ستمبر 2020ء کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 7 فیصد پر برقرر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم پی سی نے کہا کہ جون 2020ء میں گذشتہ اجلاس کے وقت کے مقابلے میں کاروباری اعتماد اور نمو کا منظر نامہ...

تفصیلات
بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس:8 برس کے بعد بھی ادھورا انصاف ؟؟؟

بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس:8 برس کے بعد بھی ادھورا انصاف ؟؟؟

وہ گیارہ ستمبر کی ستمگر شام تھی جب دفتر میں بیٹھے ہوئے اطلاع آئی کہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون کی کسی فیکٹری میں آتشزدگی کی اطلاع ہے۔ ابتدائی طور پر یہی لگا کہ کسی فیکٹری میں شارٹ سرکٹ ہو گیا ہو گا۔کسے معلوم تھا کہ وہ اطلاع دیکھتے ہی...

تفصیلات
انووراگ کشیب پر جنسی استحصال کا الزام،دونوں بیویوں نے بیان دےدیا

انووراگ کشیب پر جنسی استحصال کا الزام،دونوں بیویوں نے بیان دےدیا

بالی ووڈ کے نامور اور مایہ ناز فلمساز انوراگ کشیپ کی دونوں سابق بیویوں نے پائل گھوش کے جنسی ہراسانی کے الزامات مسترد کردیے۔ صبحین عماد بھارت میں آج کل کچھ عرصے سے اداکاروں کے ستارے گردش میں ہیں اور اسی وجہ سے بھارتی میڈیا انڈسٹڑی بوکھلائی ہوئی نظر آرہی ہے...

تفصیلات
پاکستانی ڈرامے حقیقی دنیا سے نکل کر خیالی دنیا میں

پاکستانی ڈرامے حقیقی دنیا سے نکل کر خیالی دنیا میں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کھردری اسکرپٹ ، غیر دلچسپ موضوعات ، مکالموں کی آوارگی اور بد تہذیبی کے فروغ کیلئے ڈرامے تحریر کیے جارہے ہیں۔ غانیہ نورین ایک وقت تھا جب پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ڈرامے شہروں کی گلی محلے کو ویران کردیتے تھے، 70 اور 80...

تفصیلات