پی سی بی کا یونس خان کومستقبل میں بھی سسٹم کا حصہ برقرار رکھنے پر اتفاق

پی سی بی کا یونس خان کومستقبل میں بھی سسٹم کا حصہ برقرار رکھنے پر اتفاق

31 views

پی سی بی نے دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے بیٹنگ کوچ منتخب ہونے والے یونس خان کو مستقبل میں بھی سسٹم کا حصہ برقراررکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کی اگلے ہفتے بورڈ حکام سے اہم ملاقات ہو گی جس میں انہیں مزید ذمہ داریاں دینے پر مشاورت ہو

گی اور اس ملاقات میں یونس خان کو طویل مدت کیلئے کنٹریکٹ دیا جائے گا۔

پی سی بی چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو (سی ای او) وسیم خان نے دیگر حکام سے مشاورت کے بعد یونس خان کے قومی کرکٹ کی بہتری میں

کردار کو مزید موثر بنانے پر اتفاق کیا ہے، اس کے علاوہ جونیئر سطح پر بھی یونس خان کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *