اگر ٹیلیفونک ڈیٹا آوٹ کر دیا تو قیامت آجائے گی شیخ رشید کی ن لیگ کو دھمکی۔۔

اگر ٹیلیفونک ڈیٹا آوٹ کر دیا تو قیامت آجائے گی شیخ رشید کی ن لیگ کو دھمکی۔۔

30 views

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ابھی تو ملاقاتوں کا ذکر کیا ہے  میں نے اگر ٹیلیفونک ڈیٹا آوٹ کر دیا تو قیامت آجائے گی ،

مجھے پاک فوج کا ترجمان ہونے پر فخر ہے ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملنااعزاز کی بات ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے اگرٹیلی فون ڈیٹاآوٹ کر دیاتو قیامت آجائے گی

آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی سے ملنااعزازکی بات ہے،مجھے پاک فوج کا ترجمان ہونے پر فخر ہے

آپ ملاقات کرتے ہیں میں باہرانتظار کررہا ہوتا ہوں

ان کا کہناتھا کہ مریم نوازنے نوازشریف کو بہت نقصان پہنچایاہے ، نوازشریف کواقتدارسے نکالنے والی مریم نوازہیں،

مر نواز نے پہلے بھی اپنے والد کو مشکل میں ڈالاہے، نوازشریف نے جوتقریر کی وہ جندال کی تقریرتھی ۔

انہوں نے کہا کہ نہ دھرناہو گا نہ استعفے ہوں گے،یہ لوگ کسی کیخلاف تحریک عدم اعتماد نہیں لائیں گے،

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے سیاست میں برے دن چل رہے ہیں،اپوزیشن سینیٹ الیکشن سے قبل دھینگا مشتی چاہتی ہے،

اپوزیشن جہاں جلسہ کرے گی ،وہاں میں بھی جلسہ کروں گا،سارے چور اور ڈاکو جیل میں ہوں گے ، وزیراعظم کرپشن کا خاتمہ کریں گے ۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *