سونے کی قیمتوں میں اسقدر کمی لوگ حیران پریشان ۔۔

سونے کی قیمتوں میں اسقدر کمی لوگ حیران پریشان ۔۔

97 views

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے تک گر گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24  قیراط سونے کی قیمت میں 35 ڈالر کی کمی ہوئی

اور عالمی بازار میں فی اونس قیمت  1857  ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی،

جب کہ مقامی صرافی مارکیٹوں میں بھی جمعرات کے روز فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1500 روپے اور1286 روپے کی کمی

ہوئی۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر،  ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ

کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط  فی تولہ سونے کی قیمت کمی کے بعد  1 لاکھ 12  ہزار 500 روپے ہوگئی،

جب کہ دس گرام 24 قیراط سونے کی قیمت گھٹ کر 96 ہزار 451 روپے ہوگئی۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *