خوبرو اداکارہ ثناء جاوید اور عمیر جسوال شادی کے بندھن میں بندھ گئے

خوبرو اداکارہ ثناء جاوید اور عمیر جسوال شادی کے بندھن میں بندھ گئے

3480 views

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید اور گلوکار و ماڈل عمیر جسوال شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھ گئے۔

غانیہ نورین

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید اور پاپ سنگر عمیر جسوال نے ایک دوسرے سے زندگی بھر کا ساتھ نبھانے کا وعدہ کرلیا

دونوں ستارے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ ثناء اور عمیر نے شادی کی خبر انسٹا گرام پر مداحوں سے شیئر کی ، تصویر میں نوشے میاں دلہا بنے عمیر

جسوال نے سفید کرتا پہنا ہوا تھا جبکہ اداکارہ نے  گلابی اورسنہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا ۔

 

View this post on Instagram

 

Alhamdullilah 🥰

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official) on

 

View this post on Instagram

 

Alhamdullilah 🥰

A post shared by Umair Jaswal (@umairjaswalofficial) on

جس کے ساتھ انہوں نے الحمداللہ کا کیپشن بھی ڈالا، تصویر میں دونوں ستارے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے نہایت دلسوز انداز میں دکھائی دیئے، مداح اور

معروف شخصیات عمیر اور ثناء کو نئی زندگی کے آغاز پر مبارکباد کے پیغامات بھیج رہے ہیں۔۔

خیال رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے دونوں ستاروں کے قریبی تعلقات اور محبت سے متعلق قیاس آرائیاں جاری تھی تاہم دونوں شخصیات نے اس سے متعلق

واضح بیان نہیں دیا تھا۔

 

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *