دس سال بعد پاکستانی ہیلتھ کیئر پروفیشلنز کی کویت روانگی

دس سال بعد پاکستانی ہیلتھ کیئر پروفیشلنز کی کویت روانگی

53 views

پاکستانی ہنرمند نوجوانوں کیلئے ملازمت کی راہیں ہموار ہوگئیں، ایک دہائی بعد 226 ہیلتھ کیئر بروفیشلنز کویت روانہ ہوگئی۔

غانیہ نورین

تفصیلات کے مطابق جمعرات 22 اکتوبر کو کویت روانہ ہونے والے 226 ہیلتھ پروفیشنلز میں میں ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور نرسز شامل ہیں۔ جبکہ 200 میڈیکل

ہیلتھ پروفیشنلز کا دوسرا دستہ بھی جلد کویت روانہ ہوگا۔

اس حوالے سے ایک تقریب سےخطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان کویت کی ترقی کے لئے پوری طرح پرعزم ہے اور

متعدد شعبوں میں ہنر مند افرادی قوت فراہم کرے گا ، جسے اس کے ویژن 2035 کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کویت کو افرادی قوت کی برآمد کی بحالی پاکستان کے لئے ایک تاریخی لمحہ تھا کیونکہ پچھلے 10 سالوں میں کوئی بھی کارکن خلیجی ملک

نہیں بھیجا گیا تھا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *