پاکستان نے امریکا سے بلند ترین بیس بال گراونڈ رکھنے کا اعزاز چھین لیا

پاکستان نے امریکا سے بلند ترین بیس بال گراونڈ رکھنے کا اعزاز چھین لیا

95 views

پاکستان کے انتہائی شمال کی دیومالائی سرزمین گلگت بلتستان کا صدر مقام اسکردو نے دنیا کی بلند ترین پہاڑی سلسلہ کا اعزاز رکھنے کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

غانیہ نورین

سفید چارد اوڑھے بلند ترین پہاڑی سلسلوں والا اسکردو کے بیس بال میدان نے دنیا سب سے بلند ترین بیس بال گراؤنڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے مطابق اسکردو کے بیس بال میدان کو دنیا کا بلند ترین مقام قرار دیا ہے  جس کے بعد پاکستان نے یہ اعزاز امریکا سے

باآسانی اپنے سر کرلیا۔

 امریکا کے بلند ترین بیس بال میدان ڈینور کلراڈو 5130 فٹ کی بلندی پر واقع ہے جبکہ اسکردو کا بیس بال میدان 7 ہزار 310 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔

خیال رہے کہ اکستان فیڈریشن بیس بال نے اس ماہ کے آخر میں اسکردو اور گلگت میں بیس بال کی سرگرمیوں کا اعلان کر رکھا ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *