امریکا کو دوست ماننے والا بھارت ، ٹرمپ کے ہاتھوں ہی ذلیل

امریکا کو دوست ماننے والا بھارت ، ٹرمپ کے ہاتھوں ہی ذلیل

181 views

امریکی صدارتی بحث کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آئنیہ دکھا دیا۔

غانیہ نورین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھگوان ماننے والا اور اسکی پوجا کرنے والا بھارت صدر ٹرمپ کے ہی ہاتھوں ذلیل وخوار ہوگیا، گزشتہ روز صدارتی بحث کے

دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو گندا ، غلیظ اور بے ہودہ قرار دیدیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کو دیکھو، کتنا گندا ہے، وہاں کی ہوا کتنی آلودہ ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس ان

کی وجہ سے نہیں بلکہ چین کی وجہ سے آیا۔

مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کورونا کی وبا ختم ہو رہی ہے، امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ہفتوں کے اندر کورونا وائرس کی ویکسین کی

دستیابی کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ رواں سال کے آغاز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ کیا تھا جس کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر کو اپنا

قریبی دوست قرار دیا تھا جبکہ کم عقل بھارتی بھی امریکی صدر کو اپنا بھگوان ماننے لگے تھے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *