کراچی آرٹس کونسل : ” محسن انسانیت کانفرنس “ کا انعقاد

کراچی آرٹس کونسل : ” محسن انسانیت کانفرنس “ کا انعقاد

کراچی آرٹس کونسل میں جشن ولادت رسول ﷺ کی مناسبت سے دو روزہ ” محسن انسانیت کانفرنس “ کا انعقاد کیا گیا، جس میں معروف نعت خوا نے بارگاہ رسالت ﷺ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے جشن ولادت...

تفصیلات
ناقابل شکست فائٹرخبیب کا فتح کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

ناقابل شکست فائٹرخبیب کا فتح کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

روسی نژاد مسلمان فائٹر خبیب نورماگومیدوو نے امریکی فائٹر جسٹن گیتجے کو مات دینے کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ غانیہ نورین روس سے تعلق رکھنے والے مسلمان  فائٹر خبیب نورماگومیدوف اکھاڑے میں ہمیشہ ناقابل شکست رہے ، انہوں نے 2008ء میں مکسڈ مارشل آرٹس میں ڈیبیو کیا تھا ،انہوں...

تفصیلات
پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام

ساحلی علاقوں میں صحت کے معیار کو بہتر بنانے کی پاک بحریہ کی کاوشوں کے تسلسل اور بالخصوص کرونا وباءکے تناظر میں پاکستان بحریہ نے روٹری کلب انٹرنیشنل  المصطفٰی ٹرسٹ اور ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے مبارک ولیج ، کراچی میں ایک مفت میڈیکل اور آئی کیمپ قائم...

تفصیلات
خوش فہمی کا شکار بھارت پاکستان اور چین سے جنگ کے لیے تیار

خوش فہمی کا شکار بھارت پاکستان اور چین سے جنگ کے لیے تیار

بھارت ایک ایسا دیش ہے جو ہر جگہ سے ایک بار نہیں بار بار مات کھانے کے بعد بھی اپنے ہتھکنڈوں سے باز نہیں آتا کبھی چین کبھی پاکستان بھارت کی سمجھ نہیں آتا کہ کیسے اور کس طرح اپنی شرمندگی کو چھپائے۔ صبحین عماد اپنا الو سیدھا کرنے کے...

تفصیلات
زندہ شوہر کو مردہ قرار دے کر بیوی نے گھر فروخت کردیا

زندہ شوہر کو مردہ قرار دے کر بیوی نے گھر فروخت کردیا

جائیداد انسان سے کیا کیا کروا لیتی ہے ،انسان پیسے کے لیے اپنے ضمیر کو مار دیتا ہے یہ تو اپنے سنا ہوگا لیکن کیا کبھی ایسا سنا ہے کہ بیوی اپنے زندہ خاوند کو ہی مردہ قرار دے کر مکان فروخت کردے ۔ صبحین عماد جی ہاں ایسا ہی...

تفصیلات
رسوڑے میں کون تھا کی نئے انداز میں واپسی

رسوڑے میں کون تھا کی نئے انداز میں واپسی

مقبول ترین بھارتی ڈرامے کا ڈائیلاگ رسوڑے میں کون تھا نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر قہقہے بکھیر دیئے،ساتھ نبھانا ساتھیا سیزن 2 کے پرومو نے ہنسی کا طوفان برپا کردیا۔ غانیہ نورین کچھ عرصے قبل سوشل میڈیا کی دنیا میں بھارتی ڈرامہ ساتھ نبھانا ساتھیا کا ایک سین...

تفصیلات
کوکا کولا نے پاکستانی گلوکار کا گانا چرا لیا

کوکا کولا نے پاکستانی گلوکار کا گانا چرا لیا

پاکستانی گلوکار اور ریکارڈ پروڈیوسر فرحد ہمایوں نے کوکا کولا پر میوزک چرانے کے الزام کے تحت قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ صبحین عماد تفصیلات کے مطابق چند روز قبل کوکا کولا کی جانب سے ایک اشتہار جاری کیا گیا تھا جس کے آخر میں کوک اسٹوڈیو کا 13واں سیزن جلد...

تفصیلات
علی ظفر کی بطور سفیر تقرری: سوشل میڈیا پر ایک بار پھر بحث

علی ظفر کی بطور سفیر تقرری: سوشل میڈیا پر ایک بار پھر بحث

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اور سول ایوارڈ  یافتہ گلوکارعلی ظفر کو پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے “نمل نالج سٹی” کا سفیر نامزد کیا گیا جس پر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر نئی بحث چھیڑ گئی۔ غانیہ نورین سوشل میڈیا پر ٹرینڈز اور گلیمر کی دنیا میں...

تفصیلات
اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشہ نہ بنا۔۔۔۔۔راوا اسپیشل

اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشہ نہ بنا۔۔۔۔۔راوا اسپیشل

قلم اٹھتا ہے تو سوچیں بدل جاتی ہیں فہمیدہ یوسفی کون کہتا ہے کہ محنت کا صلہ نہیں ملتا یا جو دل سے چاہو وہ حاصل نہیں ہوتا ،مشکل وقت ،حالات ،معاشرہ اپنوں سے دوری ،ٹوٹے رشتے ،بکھرا دل اور زمانے کی ٹھوکر کھا کر جب انسان سنبھلتا ہے تو...

تفصیلات
اردوان کا فرانسیسی صدر کو منہ توڑ جواب:دماغی مریض قرار دیدیا

اردوان کا فرانسیسی صدر کو منہ توڑ جواب:دماغی مریض قرار دیدیا

ترک صدر طیب اردوان نے فرانسیسی صدر کو اسلام مخالف بیان پر آڑے ہاتھوں لے لیا، دماغی مریض قرار دیتے ہوئے علاج کرانے کا مشورہ بھی دیدیا۔ غانیہ نورین ترکی ریڈیو اور ٹیلی ویژن ٹی آر ٹی کے مطابق صدر طیب اردوان نے انصاف و ترقی پارٹی کے ساتویں معمول...

تفصیلات
اسلام مخالف مواد پر پابندی: وزیراعظم کا مارک زکربرگ سے رابطہ

اسلام مخالف مواد پر پابندی: وزیراعظم کا مارک زکربرگ سے رابطہ

اسلام مخالف مواد کوفیس بک سے فوری ہٹانے پر وزیراعظم عمران خان نے فیس سربراہ مارک زکربرگ کو خط لکھ دیا، انہوں نے اسلاموفوبیا اور اسلام مخالف مواد پر بھی ہولوکاسٹ جیسی پابندیاں لگائی جائیں۔ غانیہ نورین مشرقی وسطی میں فرانس کی مصنوعات کی فراہمی اور خرید فروخت کو احتجاجاً...

تفصیلات
گستخانہ خاکوں کی نمائش اسلام پر حملہ ہے

گستخانہ خاکوں کی نمائش اسلام پر حملہ ہے

کسی بھی دور میں کسی بھی زمانے میں ایسا نہیں ہوا کہ جہاں اسلام کے پیروکار ہوں وہاں اسلام دشمن پناہ نا لیں یا مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی کوشش نا کریں اسلام دشمن کا سامنا مسلمانوں ھے ہمیشہ ڈٹ کر کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسلام...

تفصیلات
اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

اسلام مخلاف تبصرہ اور گساخانہ خاکوں کی اشاعت پر مسلم دنیا میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ،فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مہم شروع کردیا۔ غانیہ نورین تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز گردش کررہی ہے جس میں مشرقی وسطی ممالک کے شاپنگ...

تفصیلات