اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

102 views

اسلام مخلاف تبصرہ اور گساخانہ خاکوں کی اشاعت پر مسلم دنیا میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ،فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مہم شروع کردیا۔

غانیہ نورین

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز گردش کررہی ہے جس میں مشرقی وسطی ممالک کے شاپنگ مالز اور دوکانوں پر فرانسیسی

مصنوعات کو بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔ جن میں کویت ، اردن اور قطر سمیت دیگر ممالک کے کاروباری حضرات نے اپنے شاپنگ مالز اور دوکانوں سے

فرانسیسی مصنوعات کو ہٹادیا ہے۔

Image

Image

جبکہ دوسری طرف پاکستان میں بھی سوشل میڈیا سائٹس پر فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا ٹرینڈ ٹاپ پر ہے۔اس کے علاوہ فرانسیسی صدر کے

اسلام مخالف بیان پر لیبیا، شام اور غزہ کی پٹی پر احتجاج بھی کیا گیا ہے۔

یہ شدید ردِ عمل دراصل اسوقت سامنے آیا جب فرانس میں ایک اسکول ٹیچر نے کلاس میں پیغمبر اسلامﷺ کے خاکے دکھائے جس کے بعد ایک نوجوان طالب

علم نے گستاخانہ خاکے دکھانے والے استاد کو قتل کردیا تھا جس کے بعد کئی علاقوں میں کریک ڈاؤن آپریشن کیا جارہا ہے اور آپریشن کے نام پر مساجد کو

جبراً بند کرایا جا رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *